?️
سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دمشق کے الرائیس پل پر شامی فوجی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوئے جس میں کم از کم 13 افراد شہید ہوئے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق میڈیا ذرائع نے دو شامی فوجی بسوں کے روٹ پر دو دھماکوں کی اطلاع دی،رپورٹ کے مطابق نیوز میڈیا نے دمشق کے الرئیس پل پر دو دھماکوں کی اطلاع دی۔
الاخباریہ السوریا نے اطلاع دی ہے کہ ان دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں،شامی ذرائع کے مطابق خصوصی فوجی دستوں نے الرائیس پل پر دھماکے کے مقام پر نصب تیسرے بم کو دریافت کرکے ناکارہ بنا دیا۔
ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق دھماکوں میں کم از کم 13 افراد شہیداور تین زخمی ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سولر پینلز صارفین کی نیٹ میٹرنگ؛ گرڈ بجلی صارفین پر 159 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا انکشاف
?️ 9 مارچ 2025لاہور: (سچ خبریں) نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز لگانے
مارچ
جنگ سے متعلقہ اخراجات کی وجہ سے اسرائیل کا بجٹ خسارہ میں
?️ 11 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کی جنگ بندی کو
اکتوبر
چور کی داڑھی میں تنکا
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں: روس میں ہونے والی ویگنر گروپ کی ناکام بغاوت کے
جولائی
ایئر انڈیا پر سائبر حملہ میں بڑی تعداد میں صارفین کا ڈیٹا متاثر
?️ 22 مئی 2021ممبئی (سچ خبریں) بھارت کی قومی ایئر لائن ایئر انڈیا سائبر حملے
مئی
کیا امریکہ میں مسلح تشدد کم ہو رہا ہے؟
?️ 15 جنوری 2022سچ خبریں: دو امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں نے حال ہی میں اپنی
جنوری
امریکہ نے اسرائیل کو غزہ پر زمینی حملے سے روکا، وجہ ؟
?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں:پانچ امریکی عہدیداروں نے آج واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ امریکی
اکتوبر
مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرطان کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے
?️ 2 دسمبر 2023سرینگر: (سچ خبریں)
دسمبر
سعودی وزارت دفاع کی عمارت آرامکو پر حملہ
?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے سعودی سرزمین
دسمبر