دمشق عالمی بحرانوں کے اثرات سے محفوظ نہیں : شامی وزیر اقتصادیات

دمشق

?️

سچ خبریں:شام کے وزیر برائے اقتصادیات اور خارجہ تجارت نے اس بات پر زور دیا کہ دمشق عالمی بحرانوں کے اثرات سے محفوظ نہیں ہے اور اس ملک کی حکومت یوکرائن کے اقتصادی بحران کو کم کرنے اور اقتصادی صورت حال کو منظم کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کر رہی ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر اقتصادیات الخلیل نے  ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نے بڑے پیمانے پر ہمیں نقصان پہنچایا ہے اور جنگ کے سالوں کے دوران دہشت گردوں نے ہمارے ملک کے بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوکرائن میں پیش آنے والی بحرانی صورتحال کا اثر عالمی معیشتوں پر پڑے گا اور اس کے براہ راست اثرات توانائی کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں دیکھنے کو ملیں گے،شامی وزیر اقتصادیات نے مزید کہاکہ یوکرائن کے بحران کے نتیجے میں بین الاقوامی میدان میں سیاسی کشیدگی کے علاوہ، ہم دنیا کے ممالک کے درمیان سامان کی نقل و حمل کے اخراجات میں مزید اضافے کا بھی مشاہدہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی تجارت کے شعبے میں ان مواد کی فہرست کا جائزہ لیا جائے گا جنہیں اس وقت برآمد کرنے کی اجازت ہے۔

 

مشہور خبریں۔

سیلاب متاثرین کی امداد اجتماعی کام، نمبر بنانے کی ضرورت نہیں۔ چیئرمین سینیٹ

?️ 3 ستمبر 2025ملتان (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ

وزیراعظم کا 4 ملکی دورہ مکمل، تاجکستان سے وطن واپس پہنچ گئے

?️ 30 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اپنا 4 ملکی دورہ مکمل

کورونا سے مزید 43 مریضوں کا انتقال ہوگیا

?️ 23 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران

ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کا دعویٰ

?️ 15 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران

مارچ میں تجارتی خسارہ 56 فیصد بڑھ کر 2 ارب 17 کروڑ ڈالر ریکارڈ

?️ 2 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی اشیا کی برآمدات بڑھنے کی نمو

فرانس لبنان اور سعودی عرب کے درمیان کیوں ثالثی کر رہا ہے؟

?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:فرانس نے لبنان اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے ذریعے

ممکن ہے آئندہ دنوں میں اسرائیل کا دورہ کروں:ٹرمپ

?️ 9 اکتوبر 2025ممکن ہے آئندہ دنوں میں اسرائیل کا دورہ کروں:ٹرمپ  امریکی صدر ڈونلڈ

اسماعیل ہنیہ نے فلسطینیوں کی شاندار جیت پر اہم بیان جاری کردیا

?️ 22 مئی 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے