تیونس میں آئین کے لیے ریفرنڈم کا آغاز

تیونس

?️

سچ خبریں:تیونس کے نئے آئین پر ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل آج صبح اس ملک کی کئی جماعتوں اور عوام کی مخالفت کے باجود شروع ہوا ہے۔
الحرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح تیونس کے عوام نے نئے آئین کے مسودے پر ووٹنگ کا عمل شروع کیا، رپورٹ کے مطابق آج صبح کے آغاز سے ہی 11000 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں نے ووٹروں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے، ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہوئی اور رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔

تیونس کی آزاد اعلیٰ انتخابی اتھارٹی نے اتوار کو اعلان کیا کہ آئینی ریفرنڈم میں بیرون ملک مقیم تیونسیوں کی عام شرکت کی شرح ووٹنگ کے دوسرے دن 4.65 فیصد تک پہنچ گئی، اس اتھارٹی نے پہلے اعلان کیا تھا کہ بیرون ملک ریفرنڈم میں ووٹنگ ہفتہ، اتوار اور پیر، 23، 24 اور 25 جولائی کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔

واضح رہے کہ یہ ریفرنڈم ایسے وقت میں ہورہا ہے کہ جب حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس ریفرنڈم کا بائیکاٹ کیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ یہ اس ملک پر آمرانہ حکمرانی کے لیے ضروری پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے اور جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ بیرون ملک ان انتخابات کے انعقاد کو ووٹرز کی جانب سے پذیرائی حاصل نہیں ہوئی۔

 

مشہور خبریں۔

برکس عالمی خوراک کی حفاظت کا مرکز بننے کے راستے پر 

?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں: عالمی بینک کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی غذائی

جنگی کشیدگی کے باعث صیہونی معیشت کمزور؛بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ

?️ 2 جولائی 2026سچ خبریں:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق خطے میں جاری جنگی صورتحال

واشنگٹن میں صیہونی سفارتخانے کے دو اہلکار ہلاک

?️ 22 مئی 2025 سچ خبریں:واشنگٹن ڈی سی میں موزه یہود کے باہر فائرنگ سے

بھارتی سپریم کوٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، نگران وزیر خارجہ

?️ 11 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر 25 مقامات پر پولیس چوکیاں قائم

?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات

سال کے پہلے روز اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی، انڈیکس میں 2023 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار کی حد بحال

?️ 1 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز

احتیاط نہ کی تو آئندہ دنوں کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے:وزارت صحت

?️ 26 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان  نے اپنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے