?️
سچ خبریں:آئے روز بیت المقدس پر قابض صیہونی کی فوج میں اخلاقی بدعنوانی کی نئی جہتیں سامنےآرہی ہیں جس کے مطابق اور تازہ ترین خبروں میں عبرانی میڈیا نے ایک تہائی خواتین فوجیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف کیا ہے۔
عبرانی اخبار ہارٹیز نے صہیونی فوج میں ایک تہائی خواتین فوجیوں کی عصمت دری کی خبر دی ہے، اس اخبار نے فوجی خدمات کے دوران خواتین اور لڑکیوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک سرکاری مانیٹر کی تیار کردہ رپورٹوں میں سے ایک کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ان میں سے ایک تہائی خواتین کو فوجی سروس کے دوران کم از کم ایک بار جبری جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
واضح رہے کہ صیہونی فوج کے سابق سربراہ گاڈی آئزن کوٹ نے اس سے پہلے بھی خبردار کیا تھا کہ اسرائیلی فوج تباہی کے دہانے پر ہے اس لیے کہ اس میں اخلاق نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور آئے دن اخلاقی بدعنوانیوں کے کیس سامنے آرہے ہیں جس میں خواتین فوجیوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کا کے کیسز سر فہرست ہیں جس کے بعد متعدد صیہونی خواتین فوج میں بھرتی ہونے سے خوف کھا رہی ہیں جبکہ صیہونی حکومت کو اس سلسلہ میں ٹس سے مس نہیں بلکہ وہ نہتے فلسطینیوں کو کچلنے کے نت نئے منصوبے بنانے میں مشغول ہے۔


مشہور خبریں۔
’کچھ حلقوں کیلئے بیلٹ پیپر کی چھپائی روک دی گئی
?️ 19 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک عہدیدار نے
جنوری
اسرائیلی فوجیوں کی تفصیلات منظر عام پر
?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اتوار کی شام شائع
اکتوبر
لیگی رہنماؤں میں قیادت کے لئے رسہ کشی چل رہی ہے: اسدعمر
?️ 22 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ
جنوری
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست، شوبز شخصیات کو بھی مشکلات کا سامنا
?️ 27 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف
نومبر
فروری میں ترسیلات زر 13 فیصد بڑھ گئیں
?️ 9 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی
مارچ
مأرب میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری
?️ 6 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی ذرائع نے سعودی کٹھ پتلی حکومت سے وابستہ فورسز کے
مارچ
مقبوضہ فسطین کے شمالی شہروں کی صورتحال؛صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں پر حزب
اپریل
نواز شریف کی سیاست کے 2 جز ہیں: شہزاد اکبر
?️ 31 جنوری 2021نواز شریف کی سیاست کے 2 جز ہیں: شہزاد اکبر اسلام آباد(سچ
جنوری