سچ خبریں:ایرانی تیل کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے تیل کی برآمدات میں چالیس فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایرانی تیل کی برآمدات پابندیوں سے پہلے کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔
ایرانی قومی آئل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹر نے تیل کی برآمدات میں 40 فیصد اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی پیداواری صلاحیت پابندیوں سے پہلے کی سطح تک پہنچ گئی ہے،محسن خجستہ مہر نے تیل کی برآمدات میں 40 فیصد اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں کے دوران تیل کی پیداواری صلاحیت پابندیوں سے پہلے کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ خام تیل اور قدرتی گیس کے ذخائر کے لحاظ سے ہم دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں اور یہ ملک کی اقتصادی طاقت کی علامت ہے،انہوں نے کہا کہ ایرانی خام تیل کے ذخائر تقریباً 157 بلین بیرل ہیں اور ہمارے گیس کے ذخائر تقریباً 33 ٹریلین کیوبک میٹر ہیں جبکہ تیل اور گیس کے لحاظ سے کل 330 ٹریلین کیوبک میٹر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے حالات کے پیش نظر ہم کم از کم ایک صدی تک تیل اور گیس پیدا کر سکتے ہیں،خجستہ مہر نے کہا کہ نئی پابندیوں سے پہلے ستمبر 2018 کو خام تیل کی پیداواری صلاحیت تقریباً 3 ملین 838 ہزار بیرل تھی لیکن ہم نے جابرانہ پابندیوں کے آغاز اور مختلف وجوہات کی بناء پر ملکی تیل کی پیداواری صلاحیت کا ایک اہم حصے کو کھو دیا۔
مشہور خبریں۔
تھریڈز میں ٹرینڈنگ ٹاپکس کا فیچر متعارف
مارچ
امریکی قابض کیسے عراق سے نکلیں گے؟عراقی سیاسی تجزیہ کار کی زبانی
جنوری
صہیونیوں نے غزہ میں پانی پر بھی پابندی لگائی
نومبر
برطانیہ میں صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کے خلاف مظاہرے
دسمبر
اسلام آباد : پمز، پولی کلینک ہسپتالوں میں آرمی افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
اکتوبر
ابھرتی ہوئی معیشتوں پر برکس کے اثرات
اکتوبر
عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور
مارچ
اسلام آباد میں کاروباری اوقات محدود
جون