?️
سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے الیکٹرانک ڈیٹا بیس اور اہم ترین بینکوں کی کچھ ایپلی کیشنز گھنٹوں تک صارفین کی پہنچ سے باہر رہیں۔
صیہونی حکومت کے اسرائیلی زبان کے ذرائع ابلاغ نے متعدد اسرائیلی بینکوں کی ویب سائٹس پر سائبر حملے کی خبر دی، رپورٹ کے مطابق، مساد بینک، انٹرنیشنل، اوتزرہشیل اور متعدد دیگر بینکوں کی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان بینکوں کی ایپلی کیشنز اور ویب سائٹس تک صارفین کی رسائی منقطع ہوگئی، ماہرین کے مطابق اسرائیل کے زیادہ تر بڑے بینکوں کی حالت خراب ہو رہی،اس سے ان بینکوں پر سائبر حملے کے خطرناک امکان کو تقویت ملی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسرائیلی بینکوں کی سائبر حملوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر بھی سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ خلل (یا سائبر حملہ) آدھی رات کو اسرائیل کے سب سے بڑے بینکوں میں سے ایک ہیبو علیم بینک تک سست اور مشکل رسائی کے اعلان کے ساتھ شروع ہوا اور تیزی سے دوسرے اسرائیلی بین الاقوامی بینکوں تک پھیل گیا، اگرچہ یہ مسئلہ کچھ ہی دیر بعد حل ہو گیا تھا، لیکن بعد میں اعلان کیا گیا کہ یہ مسئلہ پہلے سے ڈیزائن کردہ سائبر حملے کا نتیجہ تھا جس نے پورے gov.il ڈومین کو درہم برہم کر دیا۔
مشہور خبریں۔
عمران خان کی رہائی سے پاک امریکہ تعلقات بہتر ہونے کے امکان
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: افغانستان کے لیے امریکہ کے سابق خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد
نومبر
صہیونی جولان کی حقیقت کو تبدیل نہیں کرسکتے: صنعا
?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: یمن کی حکومت کی تبدیلی اور تعمیر نو کی وزارت
دسمبر
فرانس میں اسلام دشمنی کے خلاف مظاہرہ
?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:فرانسیسی شہریوں نےاس ملک میں اسلام دشمنی میں اضافے کے خلاف
فروری
مقبوضہ کشمیر میں دو سال سے محصور کشمیری اور عالمی برادری کی شرمناک خاموشی
?️ 12 اگست 2021(سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتہاپسند حکومت کی جانب سے دو
اگست
سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ
?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ابھی تو سردی کا آغاز نہیں ہوا تاہم
اکتوبر
پاکستان اور ایران نے ایک اور بارڈر پوئنٹ کا افتتاح کیا
?️ 22 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مند رَگ
اپریل
واشنگٹن میں صیہونی سفارتخانے کے دو اہلکار ہلاک
?️ 22 مئی 2025 سچ خبریں:واشنگٹن ڈی سی میں موزه یہود کے باہر فائرنگ سے
مئی
ایران امریکی پابندیوں کے باوجود افغان مہاجرین کا میزبان
?️ 19 جون 2022سچ خبریں: کابل میں ایرانی سفارتخانے نے لکھا کہ ایران جابرانہ پابندیوں
جون