امریکی ڈبلن خواتین کی جیل؛ زہریلا ماحول

خواتین

🗓️

سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں ڈبلن خواتین کی جیل کو ریپ کلب کا نام دیا گیا ہے۔
امریکی کانگریس کے تین عہدیداروں نے حال ہی میں کیلیفورنیا کی ڈبلن فیڈرل جیل کا دورہ کیا جو ایک قومی اسکینڈل میں گھری ہوئی ہے،اسکینڈل میں جیل کے چار اصلاحی افسران پر جنسی جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ ایک سابق خاتون قیدی کا کہنا ہے کہ ایک محافظ نے اس کی خفیہ فائلوں تک رسائی حاصل کی اور ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ اس مطالبات مانے۔

رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس رکن ایرک سوالول، جیکی سپیئر اور کیرن باس نے سان فرانسسکو سے تقریباً 40 میل مشرق میں واقع سانتا ریٹا جیل کے قریب واقع وفاقی خواتین کی جیل کا دورہ کیا۔

سوالول کا کہنا ہے کہ اس مختصر دورے کے دوران وہ کچھ عملے کا انٹرویو کرنے اور جیل کے اندر موجود کچھ خواتین سے بات کرنے میں کامیاب رہے،اسپیئر نے صحافیوں کو بتایا کہ اس جیل میں زہریلے کلچر والا ماحول ہے،آپ کو اس ادارے میں ثقافتی بدعنوانی کا سامنا ہے جس کا ازالہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے بدسلوکی کے بارے میں بات کرنے پر قیدیوں اور عملے کو درپیش انتقامی کارروائیوں کا بھی ذکر کیا،کانگریس کے اس نمائندے کا کہنا ہے کہ دورے کے دن حیرت انگیز طور پر خفیہ مقامات پر کیمرے نصب کیے گئے تھے اور بہت سے ریپ وہاں ہوئے تھے۔

 

مشہور خبریں۔

مغربی ممالک معاشی فائدے کے لیے اپنی سلامتی قربان نہ کریں:نیٹو

🗓️ 26 مئی 2022سچ خبریں:نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ

2023 میں بھی عمران خان ہی وزیر اعظم بنائیں گے

🗓️ 11 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ

جیسا ہم کہہ رہے ہیں ویسا کرؤ ورنہ پابندیاں لگا دیں گے؛فرانس کی لبنان کو دھمکی

🗓️ 13 جولائی 2021سچ خبریں:لبنان کے دورے پر آئے فرانسیسی وزیر تجارت نے بیروت کے

جیل میں بندھ سیاسی رہنما کہاں ووٹ ڈالیں گے

🗓️ 3 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں

سپریم کورٹ کے از خود نوٹس سماعت کا احوال

🗓️ 19 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے آزادانہ تفتیش کے معاملات میں مداخلت کے

شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے: آرمی چیف

🗓️ 5 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا

صوبوں کو ویکسین منگوانے کیلئے وفاق سے کوئی این او سی نہیں چاہئے: فیصل سلطان

🗓️ 23 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان

نیتن یاہو کی احمقانہ غلطی نے اسرائیل کے لیے جہنم کے دروازے کھولے

🗓️ 17 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ نے چند ہفتے قبل صیہونی حکومت کے خلاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے