?️
سچ خبریں:امریکی ریٹائرڈ جنرل کو امریکی صدر کی اہلیہ کے بیانات پر رد عمل ظاہر کرنے پر ان کے تربیتی معاہدے سے معطل کنے کے بعد ان سے تفتیش اور پوچھ گچھ کی گئی ہے۔
امریکی حکام کے اس دعوے کے باوجود کہ اس ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور دوسرے ممالک کے لیے اس کا دفاع کرنے کے دعوے کے باوجود، یہاں حقیقت کچھ اور ہے، امریکی صدر کی اہلیہ جل بائیڈن کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرنے پر ایک ریٹائرڈ امریکی جنرل گیری وولیسکی کو ان کے کنٹریکٹ سے معطل کر دیا گیا اور ان سے تفتیش اور پوچھ گچھ کی گئی ہے۔
واشنگٹن پوسٹ اخبار کے مطابق 24 جون کو امریکی صدر کی اہلیہ جل بائیڈن نے اپنے ذاتی ٹوئٹر پیج پر امریکہ کی سپریم کورٹ کی جانب سے اس ملک کی تمام ریاستوں میں اسقاط حمل پر پابندی کے فیصلے پر تنقید کی جس کے بعد ریٹائرڈ تھری سٹار جنرل نے بھی ایک مختصر ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے خوشی ہے کہ آپ آخرکار سمجھ گئیں کہ عورت کیا ہوتی ہے۔
اگرچہ انہوں نے چند منٹ بعد یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا، تاہمجِل بائیڈن کی تنقید امریکی فوج کو اچھی نہیں لگی اور فوج کی ترجمان سنتھیا اسمتھ نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ کمبائنڈ آرمز سینٹر کے کمانڈر تھیوڈور مارٹن نے وولسکی کو کمانڈ کی تحقیقات کے نتائج تک ایک سینئر انسٹرکٹر کے طور پر اپنے معاہدے سے معطل کر دیا ہے۔


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کی بوکھلاہٹ
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: اردنی فورسز نے ایک صیہونی کو غیر قانونی طور پر
اگست
غزہ میں فوری انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے: فن لینڈ
?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:فن لینڈ کی وزیر خارجہ الینا والتونن نے غزہ میں اسرائیلی
مئی
بحیرہ احمر میں ہمارے جنگی بحری جہازوں کے ساتھ کیا ہوا؟پینٹاگون کا بیان
?️ 13 نومبر 2024سچ خبریں:امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ یمن
نومبر
یمن پر امریکی حملہ سراسر شر
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے چیلنجوں
فروری
پی ٹی آئی خواتین ارکان اسمبلی کا احتجاج
?️ 9 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین اراکین
جون
صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے:شاباک
?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی سروس نے حالیہ مہینوں میں فلسطینی
اکتوبر
ہمیں 8 اکتوبر کو حماس کی شرائط کو قبول کرنا چاہیے تھا: موساد
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ سوروگیم کی خبر کے مطابق
ستمبر
یشما گل کو کیا ہوا تھا؟ انہوں نے سرجری کیوں کروائی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا
?️ 16 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ یشما گل نے کئی ماہ بعد پہلی بار
جون