سچ خبریں:شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SANA نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی اپنے زیر قبضہ علاقوں میں قدیم نوادرات کو نکال کرانہیں بیرون ملک منتقل کر رہے ہیں۔
سانا کے مطابق امریکی قابض فوج قسید ملیشیا گروپ کے ساتھ مل کر اپنے زیر قبضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن کر رہی ہیں اور برآمد شدہ نوادرات کو شام سے باہر منتقل کر رہی ہیں۔
قمشلی کے مغربی مضافات میں مقامی ذرائع نے سانا کو اطلاع دی ہے کہ امریکی افواج نے اپنی خندقوں میں موزن پہاڑی پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے فوجی محدود علاقوں کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے نوادرات کی لوٹ مار اور چوری کی سہولت کے لیے اپنے ملٹری ایریا کے دائرے میں اضافہ کر دیا ہے اور خطے کی سکیورٹی اور عسکری حالات کو بہانہ بنا کر وہ دریافت شدہ نوادرات کو نامعلوم مقامات پر منتقل کر رہی ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا آپریشن عزم استحکام میں افغانستان کے اندر بھی حملہ ہو سکتا ہے؟ اپوزیشن اتحاد کا کیا کہنا ہے؟
جون
صیہونیوں کے نزدیک نیتن یاہو کی حیثیت
جولائی
وزیراعظم نے اختلافات بھلاکر دہشت گردی کےخلاف قومی اتحاد ناگزیر قرار دے دیا
اپریل
میٹا نے سوشل گیم ایپلی کیشن متعارف کرادی
دسمبر
حماس کو تباہ کرنا ناممکن
جنوری
وزیر خارجہ کا اہم بیان، افغانستان میں امن سے مقاصد آگے بڑھیں گے
جولائی
یورپ کے پاس اس وقت اپنے دفاع کی بھی طاقت نہیں ہے:جوشکا فشر
مارچ
طولکرم میں صیہونی فوجی فلسطینی مجاہدین کے آہنی پنجوں میں گرفتار
فروری