امریکہ نے روس سے فوجی اڈے کا مطالبہ کیا

امریکہ

?️

سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے روس سے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کو افغانستان میں آپریشن کے لیے اپنا ایک فوجی اڈہ فراہم کرے۔

 

امریکی اخبار کے مطابق امریکی فوج کے کمانڈر جنرل مارک ملی نے چند روز قبل اپنے روسی ہم منصب ویلری گراسیموف سے ملاقات کے دوران یہ درخواست کی۔

 

امریکہ اس سے قبل افغانستان کے دیگر پڑوسیوں سے بھی ایسی ہی درخواستیں کرچکا ہے لیکن اب تک کوئی بھی ملک واشنگٹن کی درخواست پر راضی نہیں ہوا ہے۔

 

پینٹاگون اور امریکی فوج کی کمان نے ابھی تک ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

فلسطینیوں کی شاندار جیت میں شہید قاسم سلیمانی کا اہم کردار

?️ 24 مئی 2021(سچ خبریں)  مظلومینِ فلسطین کو بارہ روزہ جنگ میں بھرپور استقامت دکھانے

کرزئی افغانستان سے باہر کیا کر رہے ہیں؟

?️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے بیرون ملک بعض افغان

Kuta Offers Many Hotspots for People with Alternative Lifestyles

?️ 9 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

700 کے قریب فلسطینی قیدی خطرناک بیماریوں میں مبتلا

?️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں کے مطالعہ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ

غزہ میں صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں میں توسیع

?️ 3 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کیٹس نے ایک بیان میں اعلان

کونویڈیسا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

?️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کو مد نظر

خضدار واقعے پر ہم جو کہہ رہے ہیں، اُس کا ثبوت دیں گے۔ خواجہ آصف

?️ 21 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے

برطانیہ میں سعودی شاہی خاندان کی کچھ جائیداد فروخت

?️ 3 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی شہزادوں نے برطانیہ میں مبینہ طور پر اس خاندان کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے