?️
سچ خبریں:سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں ایک ریلی میں کہا کہ امریکہ ٹوٹ رہا ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے” اپنے انتخابات کی حفاظت کے لیے مارچ” کے عنوان سے ریاست ایریزونا میں اپنے حامیوں کے درمیان ایک ریلی میں خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک میں 2020 کے صدارتی انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے بارے میں اپنے سابقہ الفاظ کو دہرایا اورکہا 2020 صدارتی انتخابات ، سب سے زیادہ بدنام اور بدعنوان (انتخابات) تھے۔
سابق امریکی صدر نے 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات کو بدنما دھبہ قرار دیتے ہوئے اپنے حامیوں سے کہاکہ ہمارا ملک تباہ ہورہا ہے،یادرہے کہ پچھلے سال تقریبا 158 ملین افراد نے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لیا تھا اور جو بائیڈن نے اپنے ملک کا انتخاب تقریبا 81 ملین ووٹوں سے جیتا تھا۔
تاہم ٹرمپ نے 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا دعوی کیا ہے ، انہوں نے مختلف امریکی عدالتوں میں 50 سے زائد انتخابی دھوکہ دہی کے مقدمات بھی دائر کردیئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
سعودی عرب ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کے خلاف؛برطانوی اخبار کی رپورٹ
?️ 2 اپریل 2025 سچ خبریں:برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا
اپریل
مسجد اقصی کے بارے میں ضروری معلومات
?️ 31 مئی 2022سچ خبریںالجزیرہ کی ویب سائٹ نے ایک مضمون شائع کیا جس میں
مئی
سویڈن میں قرآن پاک کو جلانا شرمناک ہے: اسٹولٹن برگ
?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:نیٹو کے جنرل سیکرٹری جینز اسٹولٹن برگ نے جمعرات کو ترکی
فروری
ترکی اور سعودی عرب کے درمیان اہم فوجی معاہدہ
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: سعودی وزارت دفاع نے اس ملک اور ترکی کے درمیان
اگست
مغربی ٹینک یوکرین کے لیے معجزہ نہیں کر سکتے:نیویارک ٹائمز
?️ 30 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نے ایک تجزیے میں لکھا کہ نیٹو ٹینک جنگ
جنوری
غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرنے والے 2 پاکستانیوں کو بھارتی حکام نے آزاد کشمیر واپس بھیج دیا
?️ 1 مئی 2023کشمیر: (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکام نے پونچھ ڈویژن کے
مئی
سیف علی خان نے حملے کے بعد پولیس کو پہلا بیان ریکارڈ کرادیا
?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں: بولی وڈ اسٹار سیف علی خان نے خود پر ہونے
جنوری
آذربائیجان میں گیس، بجلی، پانی اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: جمہوریہ آذربائیجان کی ٹیرف کونسل نے 2 جنوری کو اعلان
جنوری