🗓️
سچ خبریں:افغان انسانی حقوق کے کارکنوں کو توقع ہے کہ طالبان حکومت کے تحت افغانستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ اس ملک میں خواتین کی حقیقی صورت حال کی عکاسی کرے گی۔
طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن (UNAMA)کے اعلان کی بنیاد طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد 10 ماہ کے عرصے میں افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینے مبنی ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے جو افغانستان میں انسانی حقوق بالخصوص خواتین کے حقوق کی صورتحال پر شائع ہونے والی ہے۔
یوناما کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر یوناما کی تازہ ترین رپورٹ، جو 15 اگست 2021 سے 15 جون 2022 تک کے عرصے پر محیط ہے) شائع کی جارہی ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کو توقع ہے کہ اس رپورٹ میں افغان خواتین کی حقیقی صورت حال کی عکاسی ہوگی۔
انسانی حقوق کے کارکنوں کو توقع ہے کہ یہ رپورٹ خواتین پر متعدد پابندیاں عائد کرنے، شہروں میں ان کے ساتھ نامناسب سلوک، جبری نقل مکانی، وسیع پیمانے پر غربت اور انسانی حقوق کے دیگر مسائل پر نئے شواہد فراہم کر سکتی ہے۔
مشہور خبریں۔
اومیکرون کے پھیلنے سے یورپ اور امریکہ دباؤ میں
🗓️ 9 جنوری 2022سچ خبریں: یورپ اور ریاستہائے متحدہ میں وبا پھیلتی دکھائی دیتی ہے،
جنوری
فلسطینی اتھارٹی نے ایک فلسطینی سماجی کارکن کو گرفتار کرنے کے بعد قتل کردیا
🗓️ 25 جون 2021رام اللہ (سچ خبریں) فلسطینی اتھارٹی نے ایک فلسطینی سماجی کارکن نزار
جون
فلسطینی جہاد سے دستبردار نہیں ہوں گے
🗓️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل تجزیہ کار زوی یحزکلی نے کہا کہ فلسطینی صیہونیوں کے
دسمبر
صیہونی حکام کے درمیان اختلافات عروج پر، وجہ؟
🗓️ 15 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات اس حد تک پہنچ
جنوری
اگر اگلے الیکشن میں ٹرمپ کا حریف ہونا میری خوش قسمتی ہے:بائیڈن
🗓️ 25 مارچ 2022سچ خبریں: جو بائیڈن نے اس بات کا خیر مقدم کیا کہ
مارچ
عراق میں امریکہ کو چنے چبوانے والی تنظیم
🗓️ 14 اگست 2023سچ خبریں: عراق کے ایک سیاسی تجزیہ کار نے امریکہ کی طرف
اگست
ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی موت کے سوگ میں بڈگام ہڑتال
🗓️ 21 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مئی
مسلمان افغانستان کے عوام کو تنہا مت چھوڑیں:آیت اللہ سیستانی
🗓️ 10 مئی 2021سچ خبریں:عراقی شیعوں کے مرجع اعلی آیت اللہ سیستانی نے کابل میں
مئی