سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک بل پاس کیا گیا ہے جس کےتحت15 مارچ کو اسلاموفوبیا کی روک تھام کا بین الاقوام دن قرار دیا گیا ہے۔
15 مارچ منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی جس کے تحت اس دن کو ”اسلاموفوبیا کی روک تھام کا بین الاقوام دن“ قرار دے دیا گیا ہے۔
یہ قرارداد اسلامی ملکوں کی طرف سے پیش ہوئی اور ایران سمیت 5 ممالک اسے منظور کرانے میں پیش پیش رہے۔
ایران، پاکستان، ترکی، سعودی عرب، اردن اور انڈونیشیا نے اس قرارداد سے مربوط مذاکرات کی ذمہ داری سنبھالی اور اسلاموفوبیا سے مقابلے پر زور دیا۔
اس قرارداد میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات اور تشدد کی مذمت کی گئی اور رواداری، تحمل وار صلح کے لئے بین الاقوامی سطح پر جد و جہد بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اس قرارداد میں اقوام متحدہ سمیت دوسری بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسلاموفوبیا سے نمٹنے میں مؤثر طریقے سے آگاہی پیدا کریں اور اس دن کا باقاعدگی سے پاس و لحاظ رکھیں۔
مشہور خبریں۔
سینیٹر مشاہد حسین کا جنرلز کے احتساب پر نواز شریف کو ’بھولنے اور آگے بڑھنے‘ کا مشورہ
ستمبر
قرآن کی بے حرمتی پر خاموشی اسلام دشمنوں کا ساتھ دینا ہے:عراقی مفتی کے مشیر
جنوری
افغانستان میں خونی عید، جنگ بندی کے باوجود بم دھماکوں سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
مئی
فلسطینیوں کی شہریت کی منسوخی کا قانون پاس کرنے سے صورتحال بگڑنے کا خطرہ
فروری
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
ستمبر
مسلم لیگ (ن) کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور کر رہے ہیں، فواد چوہدری
اپریل
صیہونی حکومت کی درندگی پر ممالک کی خاموشی انسانیت پر دھبہ
دسمبر
شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
ستمبر