?️
سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں حیفا کے قریب کریات یام شہر میں ایک کار میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک صہیونی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اسکائی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ حیفا کے نزدیک ایک کار میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:تل ابیب اور حیفا کے سینکڑوں رہائشی ہوٹلوں میں منتقل
رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ علاقوں میں حیفا کے نزدیک واقع شہر کریات یام میں ایک کار میں دھماکے کے بعد کم از کم ایک صہیونی ہلاک ہو گیا جبکہ دو دیگر صہیونی زخمی ہو گئے۔
مقبوضہ علاقوں کے ہسپتال حکام نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ دو زخمی صہیونیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیں:اسرائیل کے خلاف دردناک مراحل کا آغاز؛عطوان کی زبانی
ابھی تک اس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ای سی سی کا ’اوزون‘ کو کم کرنیوالے انسولیشن اور فومنگ کے مواد پر پابندی لگانے کا فیصلہ
?️ 7 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موسمیاتی خدشات
جنوری
مغرب G20 اجلاس کی ترتیب کو تبدیل کرنے میں ناکام رہا
?️ 11 ستمبر 2023سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے یوکرین میں جنگ، ماسکو اور یریوان
ستمبر
شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر میں کشمیریوں کو عبادات سے روکنے کی مذمت
?️ 14 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
فروری
سعودی عرب کے نزدیک چین کی کیا حیثیت ہے؟،امریکہ میں کیا تصور ہے؟
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:امریکی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے
جون
سعودی خاتون سماجی کارکن کی 34 سال قید کی سزا پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا ردعمل
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک خاتون سعودی سماجی کارکن کے
اگست
ڈیپ سیک کو جدید ٹیکنالوجی کی خریداری سے روکنے کا امریکی منصوبہ
?️ 18 اپریل 2025سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ہلچل مچانے
اپریل
وزیر اعظم سے روسی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ، دورۂ پاکستان کی دعوت
?️ 26 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان سے روس کے صدر
اگست
Crismonita Dwi Putri, RI`s Track Cycling Athlete for Asian Games
?️ 21 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
اگست