🗓️
سچ خبریں:افغان وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں افغان فوج کے ہاتھوں 196 طالبان ارکان ہلاک اور زخمی ہوئے۔
اناطولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغان سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران ، قندھار ، بدخشان ، غزنی ، ہرات ، ہلمند ، بغلان اور ارزگان صوبوں میں 117 طالبان شدت پسند مارے گئے، بیان کے مطابق ، افغان فضائیہ اور فوج کے مشترکہ آپریشن میں 79 دیگر طالبان ارکان زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ افغان سکیورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران متعدد موٹرسائیکلیں اور بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جس کا تعلق طالبان سے تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عراق کے لیے مغربی ممالک کا نیا جال
🗓️ 26 جولائی 2023سچ خبریں: یورپی یونین میں عراق کے سابق سفیر نے اپنے ایک
جولائی
ٹی ایل پی اپنا موقق چھوڑنے کے لئے تیار نہیں:شیخ رشید
🗓️ 18 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے
اپریل
انصر مجید خاں نیازی نے تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کیا
🗓️ 11 دسمبر 2021مکوآنہ (سچ خبریں) صوبائی وزیر محنت وافرادی وسائل انصر مجید خاں نیازی
دسمبر
انٹرپول کا یوکرین سے اسلحہ اسمگلنگ کے سیلاب کا انتباہ
🗓️ 3 جون 2022سچ خبریں:انٹرپول کے سکریٹری جنرل نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے
جون
یورپی یونین کا چین کے بارے اظہار خیال
🗓️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: یورپی یونین کے نائب ایگزیکٹو جو اس وقت بیجنگ اور
ستمبر
عدالت حکم دیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، خواجہ آصف
🗓️ 7 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران
مارچ
اردگان کی سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامندی کے پس پردہ حقائق
🗓️ 15 جولائی 2023سچ خبریں:سیمور ہرش کی رپورٹ کی مطابق جو بائیڈن نے رجب طیب
جولائی
کیا قطر بین الاقوامی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کام کرتا ہے ؟
🗓️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں: قطر میں طالبان حکومت کے سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل
دسمبر