سچ خبریں:طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغان خواتین بغیر اپنے محرم مرد کے جہاز کا سفر نہیں سکتی ہیں۔
افغان ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اپنے کسی محرم کے بغیر اس ملک کی خواتین کے فضائی سفر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے، افغان ذرائع کے مطابق افغانستان میں کام کرنے والی ایئر لائنز کو خواتین کو بغیر محرم فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ طالبان نے لڑکیوں کے ہائی اور اسکینڈری کی بند کر دیے ہیں جبکہ پہلے انھوں نے مارچ میں یہ اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا تاہم گزشتہ دنوں میں اچانک یہ کہتے ہوئے کہ لڑکیوں کی وردی اسلامی اور افغان روایت کے مطابق نہیں ہے، اسکولوں کے دوبارہ بند کرنے کا اعلان کر دیا جس کو لے ملک کے اندر اور باہر کافی ردعمل دیکھنے کو ملا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
جولائی
صیہونی قومی سلامتی کے مشیر کا مستعفی ہونے کا اعلان
جولائی
بحرین میں پہلے صیہونی سفیر کی آمد سے مصالحتی عمل مکمل
نومبر
کیا صیہونی قابض ترکی کے لیے بھی خطرہ ہیں؟
مئی
غریب عوام کو گھر، روٹی پانی اور کپڑے کے خواب ہی دیکھائے جارہے ہیں
دسمبر
کینسر سے جنگ لڑ رہی نائلہ جعفری کی مدد کے لئے اداکار بھی تیار
اپریل
الجزائر کے صدر نے میکرون کی فون کالز کا جواب دینے سے کیا انکار
نومبر
عمران خان نے جیو، شاہزیب خانزادہ اور عمر ظہور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی
دسمبر