اسموٹرچ نے سعودی عرب کے خلاف ہماری کوششوں پر پانی پھیرا: صہیونی اہلکار

سعودی عرب

?️

سچ خبریں: ایک اسرائیلی اہلکار نے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیئل اسموتریچ کے سعودی عرب کے خلاف بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان باتوں نے تل ابیب اور ریاض کے درمیان موجودہ ماحول کو سخت سیاسی نقصان پہنچایا ہے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیئل اسموتریچ نے جمعرات کے روز ایک اجلاس کے دوران متنازعہ بیانات دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بدلے میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمور کرنے کی پیشکش کرے گا تو ہم انہیں کہیں گے کہ نہیں، شکریہ۔
انہوں نے مزید طنزیہ انداز میں کہا تھا کہ آپ اپنے اونٹ پر سوار ہو کر سعودی عرب کے صحرا میں سفر جاری رکھیں۔
ان بیانات پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد اسموتریچ کو معافی مانگنی پڑی اور انہوں نے کہا کہ میرے سعودی عرب کے حوالے سے بیانات یقیناً نامناسب تھے اور میں نے جو توہین کی اس پر معذرت خواہ ہوں۔
تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس کے باوجود ہم سعودی عرب سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ ہمارا نقصان نہیں کریں گے، ہمارے حقوق سے انکار نہیں کریں گے اور ہمارے ساتھ حقیقی امن قائم کریں گے۔

مشہور خبریں۔

بھارتی حکام نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیئے ایک اور ظالمانہ قدم اٹھالیا

?️ 2 اگست 2021سرینگر (سچ خبریں)  بھارتی حکومت کی جانب سے آئے دن کشمیریوں کی

کامیڈی کنگ کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کیجانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار

?️ 2 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) کامیڈی کنگ  اور معروف اداکار عمر شریف کے انتقال

ظہران ممدانی کی نیویارک کے میئر کے لیے نامزدگی سے امریکی سیاست میں اسلام واپسی

?️ 4 نومبر 2025ظہران ممدانی کی نیویارک کے میئر کے لیے نامزدگی سے امریکی سیاست

سندھ کابینہ نے5 سالہ سندھ ہیومن رائٹس پالیسی کی منظوری دے دی

?️ 3 اگست 2023کراچی: (سچ خبریں) صوبائی کابینہ  نے 5 سال کے لیے سندھ ہیومن

اسپیکر سے حکومت اور اپوزیشن دونوں ناراض

?️ 17 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیلئے مشکلات

چند گھنٹوں کی بندش کے بعد اسنیپ چیٹ کی سروس بحال ہوگئی

?️ 14 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن

صیہونی موبائل فون نیٹ ورک بھی ہیکروں سے محفوظ نہیں

?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں:عبرانی ویب سائٹ آئس نے منگل کی صبح شائع ہونے والی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے