?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملائشیا کے لیے روانگی سے قبل اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ایشیائی دورے کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ چین، روس کے معاملے میں امریکہ کی مدد کرے۔
ایک جنوبی کوریائی عہدیدار نے جمعہ کے روز بتایا کہ اس بات کی کافی امکان ہے کہ ٹرمپ اگلے ہفتے جنوبی کوریا کے دورے کے دوران، ایشیا پیسفک اکنامک کوآپرییشن (اے پی ای سی) سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کے موقع پر شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آنے والا مالی سال قوم کے لئے اچھا اور صحت والا سال ہوگا۔
?️ 29 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی
مئی
انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کیلئے جلد سماعت کی درخواست دائر
?️ 29 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کے ذمہ
نومبر
وزیراعظم کا سیلابی صورتحال پر سیاسی قائدین سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
?️ 21 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں مون سون
اگست
صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی کی شہادت
?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:48 سالہ فلسطینی قیدی احمد ابو علی اسیر کی النقب جیل
فروری
صیہونی شہریوں نے نیتن یاہو کا کیوں ناک میں دم کر رکھا ہے؟
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے جمعے کی شب لکھا کہ قیدیوں کے
جنوری
اقتصادی سروے رپورٹ جاری
?️ 9 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل مالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ
جون
میناب اسکول سانحے پر ٹرمپ کا متنازع بیان؛ ایران جنگ اور نیٹو کے کردار پر نئی بحث
?️ 25 جون 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میناب کے شجرہ طیبہ اسکول پر
جون
ایف سی دیگر لاء فورس اداروں کی طرح کام کرے گی، نئے ونگز بنائے جائیں گے۔ وزیر مملکت داخلہ
?️ 15 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا
جولائی