ابوعبیده کا اسرائیلی مزدوروں کے خلاف سخت انتباہ

ابوعبیده

?️

 انہوں نے دوشنبہ کی رات ایک بیان میں ان عناصر کو مستعربون قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ افراد فلسطینی عوام اور مجاہدین کے خلاف پست حرکتوں میں مصروف ہیں۔
ابوعبیده نے واضح کیا کہ یہ مزدور صرف صیونی افواج کے کنٹرول والے علاقوں اور ان کے ٹینکوں کے پیچھے ہی اپنی حرکتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ انہوں نے ان افراد کو ابی رغال کی اولاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ خیانت اور بے غیرتی کی علامت ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بھوک اور محاصرے میں گھرے ہوئے عام شہریوں اور ہمارے ہیروز کے خلاف دھونس اور غداری بہادری نہیں بلکہ اپنے وجود کو ثابت کرنے کی مایوسانہ کوشش ہے۔ ان کتوں اور دشمن کے آلہ کاروں کا حتمی انجام موت اور تباہی ہے۔
ترجمان حماس نے مزید کہا کہ دشمن کبھی بھی انہیں عوام کے انصاف سے نہیں بچا سکتا، اور پاک فلسطینی زمین ان کی سڑی لاشوں کو بھی قبول نہیں کرے گی۔
انہوں نے رفح میں محصور مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہیروز جنہوں نے ذلت قبول کرنے کے بجائے شہادت کو ترجیح دی، انہوں نے آنے والی نسلوں کے لیے ایک لازوال داستان تخلیق کی ہے۔ ان کے نام عزت اور شان کے صفحات میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم کی 20 پولینگ اسٹشینوں پر پھر سے انتخابات کی مانگ

?️ 23 فروری 2021ڈسکہ(سچ خبریں) سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں

کیا غزہ میں ایک بار پھر جنگ بندی ہونے والی ہے؟ امریکی میڈیا کا دعوی

?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں:امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے

بلوچستان زلزلہ: وزیراعظم کا متاثرین کو ہرممکن تعاون فراہم کرنے کی ہدایت

?️ 7 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں زلزلے

بن سلمان وائٹ ہاؤس میں، سعودی ولیعہد کا طاقت کے کھیل میں بڑھتے ہوئے قدم

?️ 17 نومبر 2025بن سلمان وائٹ ہاؤس میں، سعودی ولیعہد کا طاقت کے کھیل میں

نوشہرو فیروز میں 30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

?️ 21 مئی 2025نوشہروفیروز (سچ خبریں) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں 30 دن

عمران خان نے سب مظالم معاف کرنے کی حامی بھرلی ہے ، صاحبزادہ حامد رضا

?️ 27 دسمبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان

وزیر تعلیم نے میٹرک اور اینٹر کے امتحانات کے بارے میں اعلان کر دیا

?️ 26 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نجی ٹیلی ویژن چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

افغانستان میں ذلت آمیز شکست کو چھپانے کے لیئے امریکا نے نئے بہانے بنانا شروع کردیئے

?️ 19 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کیئے لیکن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے