?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے 2 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔
وزارت اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج کے ڈرونز کو فورسز نے جدید تکنیک سے ناکارہ بنا دیا ہے، طالبان رجیم کے تمام دعوے بے بنیاد ہیں، ڈرونز کے ملبے سے معمولی نقصان ہوا ہے۔
وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ڈرونز کے نتیجے میں کسی فوجی یا دیگر اہم تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا، ڈرون گرنے کے باعث ملبے سے معمولی نقصان ہوا، طالبان حکومت کے دعوؤں کے حق میں کوئی قابلِ تصدیق شواہد موجود نہیں، دعویٰ پھر ظاہر کرتا ہے طالبان حکومت دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کر رہی ہے، ان دہشتگرد تنظیموں میں بھارتی حمایت یافتہ گروہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج شامل ہیں۔
وزارت اطلاعات کے مطابق طالبان کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس جھوٹی خبریں، پروپیگنڈا میں ملوث ہیں، حالیہ دنوں میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرانے، پائلٹ گرفتار کرنے کے دعوے بھی کیے گئے، حقیقت آخرکار جھوٹ پر غالب آتی ہے۔


مشہور خبریں۔
اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائیکورٹ نے موٹرویز پر کھجور کے درخت لگانے سے روک دیا
?️ 26 جنوری 2024لاہور : (سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے
جنوری
امریکی اہلکار: ہمارا غزہ کے قریب فوجی اڈہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں: ایک امریکی اہلکار نے امریکی فوج کی جانب سے غزہ
نومبر
امریکہ کو انتخابات سے پہلے ایرانی تیل کی ضرورت
?️ 7 جون 2022سچ خبریں: بلومبرگ کے مطابق، ویٹول گروپ، دنیا کا سب سے بڑا
جون
اسرائیل کی غزہ پٹی میں ایک نیے منصوبہ کی سازش
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: والا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی انٹیلیجنس اہلکار خانیونس
مئی
پکسل 6 اور 6پرو کے حوالےسے گوگل نے صارفین کو خوشخبری سنادی
?️ 1 ستمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) ایک نئی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ
ستمبر
فیس بک، انسٹاگرام اورتھریڈز پر اے آئی مواد کی نشاندہی کا فیچر پیش کرنے کا اعلان
?️ 18 فروری 2024سچ خبریں: فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز کی مالک کمپنی میٹا نے
فروری
جہاد اسلامی نے غزہ سے 1100 راکٹ داغے:صہیونی میڈیا
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک
اگست
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کے گواہ کا بیان ریکارڈ
?️ 30 دسمبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران
دسمبر