آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کے ایلچی سے ملنے سے انکار

سیستانی

🗓️

سچ خبریں:بعض عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے عراق نے اپنے حالیہ دورہ نجف اشرف کے دوران آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی درخواست کی تھی جسے انھوں نے قبول نہیں کیا۔
بعض عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے عراق نے اپنے حالیہ دورہ نجف اشرف کے دوران عراقی شیعوں کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی درخواست کی تھی جسے انھوں نے قبول نہیں کیا، رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل جنین پلاسکارٹ کی جانب سے عراقی شیعوں کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کے لیے دی جانے والی درخواست پر اتفاق نہیں کیا گیاہے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں پلاسکارٹ نے نجف اشرف میں عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی الصدر سے ملاقات کی جبکہ حالیہ ہفتوں میں عراقی انتخابات کے نتائج پر پلاسکارٹ کے مداخلت پسندانہ موقف نے بہت سے عراقی گروپوں کی طرف سے احتجاج کو ہوا دی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

پیرس اولمپکس ہمیں راس نہیں آیا؛ناکامی پر ناکامی

🗓️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: پیرس اولمپکس میں شوٹنگ مقابلوں کے دوران پاکستانی شوٹرز کشمالہ

امریکی جارحیت کے خلاف انصار اللہ کا ردعمل

🗓️ 3 فروری 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے ایک

داعش نے طالبانی وزیر کے قتل کی ذمہ داری قبول کی

🗓️ 12 دسمبر 2024سچ خبریں: داعش دہشت گرد گروہ کی خراسان شاخ نے اپنے ٹیلی

امریکہ انسانیت کو عالمی جنگ کے دور کی طرف لوٹا رہا ہے: مہاتیر محمد

🗓️ 9 مئی 2023سچ خبریں:ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

🗓️ 5 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  نے

اسرائیل کوتسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزیر داخلہ

🗓️ 24 جنوری 2021اسرائیل کوتسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزیر داخلہ اسلام

آئینی ترامیم پر سفارشات کی تیاری کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل

🗓️ 12 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قائم

وزیراعظم کی وزیر خزانہ سے گفتگو، کمزورطبقے کی بہتری کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت

🗓️ 23 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے