?️
سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطین۔اسرائیل کے نام پر تجویز کردہ دو ریاستی حل دراصل مسئلۂ فلسطین سے خیانت کے مترادف ہے، کیونکہ اس میں صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے اور مقبوضہ اراضی کو ہتھیانے کی بات شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دنیا فلسطین کو ریاست تسلیم کر رہی ہے، یہ عمل اب ناقابلِ واپسی ہے
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے عرب اور اسلامی ممالک خصوصاً سعودی عرب سے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کو ایک نمائشی اقدام یا صلح کے نام پر اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کا راستہ ہموار نہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں:ایک اور یورپی ملک نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
اس سے قبل انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے بھی کہا تھا کہ بعض یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان صرف ایک علامتی قدم ہے، جس کا اسرائیلی جرائم اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی پر کوئی عملی اثر نہیں پڑے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان نے عالمی امن پر بھارت کے ساتھ تصادم کے نتائج سے خبردار کیا ہے
?️ 2 مئی 2025سچ خبریں : پاکستانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ہندوستان کے
مئی
ضلعی عدلیہ میں جاکر لوگ بدتمیزی کرتے ہیں، جو ناقابل قبول ہے، چیف جسٹس عمر عطابندیال
?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس عمر عطابندیال نے آئین اور قانون کی
مارچ
ہمیں بینچ ہی قبول نہیں تو اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا، نواز شریف
?️ 1 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے خیبر پختونخوا
اپریل
لاہور ہائی کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کو رلیف
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف
جولائی
نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں بڑی اپڈیٹ متعارف کرانے کا اعلان
?️ 26 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے
جولائی
عراقی فوج کے ہاتھوں موصل میں داعش کا سربراہ گرفتار
?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں:عراقی فوج نے اس ملک کے صوبہ نینوا کے شہر موصل
مارچ
صیہونیوں کے خلاف بولنے پر قید کی سزا
?️ 11 جولائی 2021سچ خبریں:بحرین کی آل خلیفہ عدالت نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات
جولائی
صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنے والے عرب ممالک کے لیے روس کا اہم پیغام
?️ 5 مئی 2021سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ
مئی