دو ریاستی حل،  مسئلۂ فلسطین سے غداری ہے: الحوثی

دو ریاستی حل،  مسئلۂ فلسطین سے غداری ہے: الحوثی

?️

سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطین۔اسرائیل کے نام پر تجویز کردہ دو ریاستی حل دراصل مسئلۂ فلسطین سے خیانت کے مترادف ہے، کیونکہ اس میں صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے اور مقبوضہ اراضی کو ہتھیانے کی بات شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا فلسطین کو ریاست تسلیم کر رہی ہے، یہ عمل اب ناقابلِ واپسی ہے

عرب میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے عرب اور اسلامی ممالک خصوصاً سعودی عرب سے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کو ایک نمائشی اقدام یا صلح کے نام پر اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کا راستہ ہموار نہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:ایک اور یورپی ملک نے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

اس سے قبل انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے بھی کہا تھا کہ بعض یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان صرف ایک علامتی قدم ہے، جس کا اسرائیلی جرائم اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی پر کوئی عملی اثر نہیں پڑے گا۔

مشہور خبریں۔

پراپرٹی لیکس: اشرافیہ نے ملک کو بین الاقوامی سطح پربدنام کیا، حافظ نعیم الرحمان

?️ 15 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) پراپرٹی لیکس منظر عام پر آنے کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ

کابل میں دہشت گردانہ حملوں پر پاکستان کا شدید ردعمل

?️ 3 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے کابل میں دہشت گرد حملوں پر

آئندہ 8 سے 10 ماہ عام پاکستانوں کیلئے بہت مشکل ہوں گے، بلاول بھٹو

?️ 6 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

?️ 11 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی

حکومت نے ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر مزید پابندیاں عائدکرنے کا عندیہ دے دیا

?️ 1 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے  گذشتہ

جنرل سلیمانی کے قتل پر روسی صدر کی تنقید

?️ 29 اکتوبر 2022سچ خبریں:روس کے صدر نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی

غزہ و لبنان میں کشیدگی برقرار،جنگ بندی کی خلاف ورزی اور طبی مراکز کو خطرہ

?️ 8 فروری 2026غزہ و لبنان میں کشیدگی برقرار،جنگ بندی کی خلاف ورزی اور طبی

اپوزیشن کو وزیر داخلہ کا انتباہ: قانون ہاتھ میں نہ لے

?️ 6 فروری 2021راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو متنبہ کرتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے