اسرائیلی اخبار نے غزہ کے میزائلوں کی کامیابی کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

اسرائیلی اخبار نے غزہ کے میزائلوں کی کامیابی کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

?️

تل ابیب (سچ خبریں)  اسرائیلی اخبار ہارٹز نے غزہ کے میزائلوں کی کامیابی کے بارے میں اہم انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیلی ریاست بین الاقوامی پائپ لائن کی وجہ سے دنیا میں ایک اہم مقام حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن غزہ سے داغے جانے والے میزائل اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عبرانی اخبار ہارٹز نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست بین الاقوامی پائپ لائن کے ذریعے تیل کی نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے میں ایک سپر پاور بننا چاہتی ہے، لیکن غزہ کے میزائل اور راکٹ اس منصوبے کے لیے سیکورٹی کے خدشات کا باعث ہیں۔

اخبار نے کہا نے لکھا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دُنیا ایندھن کو آلودہ کرنے کے بجائے قابل تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، یورو ایشیا پائپ لائن’ کمپنی تیل کی نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے میں اسرائیل  کو سپر پاور میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔

اس تناظر میں اخبار نے نشاندہی کی کہ یورو ایشیا پائپ لائن کمپنی نے میڈ ریڈ لینڈ برج کمپنی کے ساتھ گزشتہ اکتوبر میں ایک معاہدہ کیا تھا جس میں متحدہ عرب امارات کے کاروباری حضرات شریک ہیں۔

مشہور خبریں۔

فزکس کا نوبیل انعام امریکی و کینیڈین سائنس دانوں کے نام

?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: سوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے 2024 کا فزکس

پاکستان مظلوم فلسطینی بھائیوں سے ہر سطح پر تعاون کیلئے تیار ہے، وزیر اعظم

?️ 14 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیرتﷺ میوزیم کا

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے بارش کی پیشگوئی

?️ 7 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے بھر میں گرد

لبنان میں سعودی سفیر کے مداخلتی ریمارکس

?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:  لبنان میں سعودی عرب کے سفیر ولید بخاری نے لبنانی

اسرائیل حماس سے جنگ ہار گیا

?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:میڈیا اور صہیونی اور مغربی حکام خود اس نتیجے پر پہنچے

کیا حماس کی شکست ممکن ہے؟: برطانوی میگزین کی رپورٹ

?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: ایک برطانوی میگزین نے تل ابیب اور حماس کے درمیان

امریکہ صرف اپنا مفادات چاہتا ہے / قاضی البیطار کو برطرف کیاجائے: بیروت دھماکے کے متاثرین کے اہل خانہ

?️ 17 اکتوبر 2021سچ خبریں: بیروت بم دھماکے کے متاثرین کے اہل خانہ کے ترجمان

سیلاب کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

?️ 29 اگست 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) بلوچستان اور سندھ میں سیلاب سے فصلوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے