?️
دہشت گرد ریاست اسرائیل کی فوج نے غرب اردن سے سینکڑوں حماس رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ریشٹ کے اے این نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے دو ماہ کے دوران غرب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے 122 رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، اس گرفتاری کا مقصد غرب اردن میں حماس کی سرگرمیوں کو روکنا اور جماعت کو دباؤ میں رکھنا ہے۔
عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق رواں سال کے دوران اسرائیلی حکام نے غرب اردن میں حماس کے کارکنوں کو دیوالیہ پن سے دوچار کرنے کے لیے ان سے 30 لاکھ شیکل کی رقم جرماموں کی شکل میں وصول کی گئی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو ماہ کے عرصے کے دوران غرب اردن میں حماس کے خلاف کریک ڈاؤن میں 122 رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا، ان میں بیرزیت یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبا کا ایک سیل بھی شامل ہے جس کے بارے میں قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے بیرون ملک سے فنڈز مل رہے تھے۔
رپورٹ کے مطابق غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں اور ان کارروائیوں میں حماس کے کارکنوں سمیت دیگر شہریوں کو بلا امتیاز گرفتار کیا جاتا ہے۔
مشہور خبریں۔
خام خوراک کی برآمدات میں 13.83 فیصد اضافہ ریکارڈ، ملکی صارفین کیلئے غذائی اشیا مہنگی
?️ 24 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی
جنوری
پی اے سی نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کردی۔
?️ 6 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین نور عالم
جولائی
اسرائیل لبنان میں ہماری سرگرمیوں میں خلل ڈال رہا ہے:یونیفل
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج UNIFILکے ترجمان
ستمبر
صہیونی پناہ گزینوں کے لیے نصر اللہ کا جواب
?️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: گذشتہ ہفتے منگل کے روز لبنان میں قابض حکومت کے
ستمبر
ترکی کا شنگھائی تنظیم میں رکنیت کا مطالبہ
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:ترک صدر نے اپنے ملک کے جنوب میں جوہری بجلی گھر
ستمبر
بلنکن کا ایران کو گرانے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف
?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کونسل آن فارن ریلیشنز کے
دسمبر
افغان دارالحکومت میں دھماکہ اور فائرنگ
?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:افغان خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ کابل میں علمائے
جولائی
رفح پر زمینی حملے کو لے کر صیہونی فوج تذبذب کا شکار
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ اسرائیلی نہیں جانتے کہ
فروری