?️
سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو دو صہیونی قیدیوں کی لاشوں کی بازیابی پر خوشی سے سرشار ہو گئے، حالانکہ یہ افراد جنگ میں مارے گئے تھے، 20 ماہ بعد بھی باقی اسیران کا سراغ نہ لگ سکا۔
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے دو صہیونی قیدیوں کی لاشوں کی واپسی پر خوشی اور ذوق زدگی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ دونوں افراد، جودی اور گادی، 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی طوفان الاقصیٰ آپریشن کے دوران مارے گئے تھے اور ان کی لاشیں غزہ منتقل کر دی گئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ غزہ میں زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد پر متفق نہیں ہیں
نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہہم اس وقت تک آرام نہیں کریں گے جب تک کہ اپنے تمام قیدیوں کو چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ واپس نہ لے آئیں۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب صیہونی ذرائع ابلاغ نے خود اس بات کی تصدیق کی کہ یہ دونوں افراد غزہ میں اسیر تھے اور انہیں جنگی قیدیوں کے طور پر زندہ گرفتار کیا گیا تھا۔
اب ان کی لاشیں واپس آئی ہیں، جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ یا تو وہ حراست میں مارے گئے یا کسی اور وقت قتل کر دیے گئے۔
مزید پڑھیں:صیہونی حکومت کی جیلوں سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی
قابل ذکر ہے کہ غزہ کی مختصر جغرافیائی حدود میں موجود قیدیوں کا سراغ لگانے میں اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوج 20 ماہ گزرنے کے بعد بھی ناکام رہی ہے،یہ ناکامی اسرائیلی فوجی برتری کے دعووں پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
مشہور خبریں۔
میری برطرفی امریکی دباؤ اور سازش کا نتیجہ تھا: عمران خان
?️ 11 جون 2023سچ خبریں:پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیوز ویک میگزین
جون
نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر شیئر کردیں
?️ 4 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) ماڈل و اداکارہ نیلم منیر نے مایوں کی تقریب
جنوری
شاہ رخ کا عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرکے خوشی کا اظہار
?️ 26 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہےکہ انہیں
نومبر
مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں
?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں:مغربی کنارے میں واقع الخلیل شہر کے خلاف صیہونی جارحیت کے
اکتوبر
یوکرین کے ساتھ تنازعات شدید لیکن قابو میں ہیں: ڈونیٹسک
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: جبکہ روسی فوج نے مشرقی یوکرین کے بعض مقامات
ستمبر
واٹس ایپ نے منفرد فیچر متعارف کرا دیا
?️ 8 فروری 2022سان فرانسسکو ( سچ خبریں) دنیا کی مقبول ترین پیغام رساں ایپلی
فروری
کیا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملے گی؟
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے
جولائی
غزہ کے 4000 بچے موت کے خطرے سے دوچار
?️ 18 مارچ 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے فلسطینی بچوں کی
مارچ