صیہونی حکومت کے خلاف تل ابیب میں بڑے پیمانے پر احتجاج

احتجاج

?️

سچ خبریں:تل ابیب میں ہزاروں افراد نے صہیونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا ہے۔

تل ابیب میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات، پرامن پالیسی اور فلسطینی علاقوں میں بستیوں کی توسیع روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہزاروں افراد نے ہفتہ کی رات تل ابیب میں مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت کی اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد اور سخت گیر پالیسیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور خطے میں پرامن پالیسی اپنانے، فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے اور مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ صیہونی جیلوں میں قید ۱۸۰ فلسطینی نوجوانوں کو رہا کیا جائے۔

مشہور خبریں۔

ترکی شام میں فوجی اڈہ نہیں بنائے گا: دمشق وزیر خارجہ

?️ 20 اگست 2026سچ خبریں: اسعد الشیبانی، وزیر خارجہ خود ساختہ شامی حکومت نے نیوز

اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب کی اصلی وجہ کیا ہے ؟

?️ 25 اکتوبر 2026سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کے حکام نے کہا ہے کہ اقوام

ایران کے خلاف امریکہ کی نئی جارحیت ٹرمپ حکومت کے بحران کی علامت ہے

?️ 11 جون 2026سچ خبریں: برطانیہ کے ایک سیاسی تجزیہ کار اور جنگ مخالف اتحاد

آئمہ کرام معاشرتی امن کے محافظ، مذہبی منافرت روکنے میں کردارادا کریں۔ مریم نواز

?️ 8 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے علما کرام میں

مغربی کنارے کے الحاق میں امریکہ صہیونیوں کا شریک ہے

?️ 26 فروری 2026مغربی کنارے کے الحاق میں امریکہ صہیونیوں کا شریک ہے : فلسطینی

کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

?️ 17 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے

ایران کے خلاف امریکہ کی جنگ امریکی پسپائی پر ختم ہوگی، ایران وینزوئلا نہیں ہے: الجزیرہ

?️ 9 مئی 2026سچ خبریں:الجزیرہ کی رپورٹ میں امریکی تجزیہ کار جیفری سیکس نے پیشگوئی

پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں۔ صدر زرداری

?️ 1 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے