🗓️
سچ خبریں:ایک مصری ذریعے نے بتایا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔
المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، ایک باخبر مصری ذریعے نے روئٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ثالثین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اس ہفتے کے دوران تمام فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے لیے معاہدہ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: قیدیوں کے تبادلے میں حماس کیسے صیہونیوں کو ذلیل کرتی ہے؟ امریکی اخبار کی زبانی
ذرائع نے مزید کہا کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل مصر کی نگرانی میں جاری ہے اور اس کے ساتھ ہی چار صہیونی قیدیوں کی لاشیں بھی وصول کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں:اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کو ملتوی کرنے کی وجہ کیا ہے؟
یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی حکومت نے حالیہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اپنے 6 قیدیوں کی آزادی کے بعد 620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے انکار کیا، جس سے جنگ بندی کے معاہدے کے ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ گیا،دوسری طرف، حماس نے اب تک اپنے تمام وعدوں کی تکمیل کی ہے جبکہ قابض صیہونی حکومت نے اس سے پہلے بھی کئی بار معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
مشہور خبریں۔
شہید حاج قاسم سلیمانی نئی استقامتی حکمت عملیوں کے بانی تھے
🗓️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں: دشمنوں کا قلع قمع کرنے والا ایک دور دراز
دسمبر
وزیر اعظم کا تمام صوبوں میں اسپورٹس کلچر بنانےکا اہم فیصلہ
🗓️ 27 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا کا
اگست
یوم نکبہ/ فلسطین کی تاریخ کے تباہ کن دن کیا ہوا؟
🗓️ 19 مئی 2023سچ خبریں:یوم نکبہ (15 مئی 1948) جس کی 75ویں برسی کے ایام
مئی
اگر اسرائیل نہ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا؟
🗓️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکہ کے صدر نے بیت المقدس پر قابضین کے ساتھ
اکتوبر
گوگل میپ میں اے آئی ٹولز کا استعمال
🗓️ 4 فروری 2024سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے میپس
فروری
تل ابیب میں نیتن یاہو مخالف مظاہرے
🗓️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:نتن یاہو کی انتہائی دائیں بازو کی کابینہ کی طرف سے
مارچ
عراق میں امریکی فوج پر ایک اور حملہ
🗓️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:عراق میں امریکی فوجی رسد کے قافلوں پر حملے جاری ہیں،
مارچ
ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی تصدیق کی ہے: علی رضا سید
🗓️ 16 جنوری 2024برسلز: (سچ خبریں) کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے
جنوری