?️
سچ خبریں: ایک فلسطینی ذرائع نے فرانسیسی خبر ایجنسی سے بات چیت میں تصدیق کی کہ دوحہ میں اسرائیلی ریژیم اور حماس کے درمیان غیرمباشارت مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں، جس کی وجہ تل ابیب کی غزہ پٹی سے مکمل طور پر انخلا کرنے سے انکار ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فریق نے غزہ پٹی سے مکمل انخلا کے بجائے اپنے فوجیوں کو محض منتقل کرنے پر زور دیا ہے۔
تل ابیب کے پیش کردہ منصوبے کے مطابق، صیہونی فوج غزہ پٹی کے 40 فیصد رقبے پر قابض رہے گی اور رفح کے مغربی علاقے میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو جمع کر کے انہیں غزہ سے نکالنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
حماس تحریک نے اسرائیلی ریژیم کے اس منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب غزہ پٹی پر قبضے کو جائز قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
?️ 15 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ
جولائی
ٹیریان وائٹ کیس: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار
?️ 21 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ
مئی
غزہ نے ہم پر ڈیٹرنس کی مساوات مسلط کر دی ہے: صہیونی میڈیا
?️ 27 فروری 2023سچ خبریں:صہیونی ٹی وی چینل 13 کے تجزیہ کار تزویکا یحزکیلی نے
فروری
آج اپوزیشن کی جانب سے مکمل خاموشی ہے
?️ 6 جون 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے
جون
افغان صدرکی طالبان کو دھمکی
?️ 21 جون 2021سچ خبریں:افغانستان کے صدر نے افغان طالبان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا
جون
یوکرین کو موت کے منھ میں کون ڈھکیل رہا ہے؟
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: امریکہ یوکرین کو مزید 1.3 بلین ڈالر کا اسلحہ پیکج
جولائی
صیہونیوں کی رفح کو جبری کیمپ میں بدلنے کی سازش
?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونیوں کا منصوبہ ہے کہ رفح میں فلسطینیوں کے لیے
جولائی
وزیر اعظم نے زیتون کا در خت لگایا
?️ 15 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمراں خان نے خیبر پختونخوا کا دورہ
مارچ