تل ابیب غزہ کی نصف حصے پر قبضہ اور آبادی کو بے دخل کرنے کی منصوبہ بندی

غزہ

?️

سچ خبریں: ایک فلسطینی ذرائع نے فرانسیسی خبر ایجنسی سے بات چیت میں تصدیق کی کہ دوحہ میں اسرائیلی ریژیم اور حماس کے درمیان غیرمباشارت مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں، جس کی وجہ تل ابیب کی غزہ پٹی سے مکمل طور پر انخلا کرنے سے انکار ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فریق نے غزہ پٹی سے مکمل انخلا کے بجائے اپنے فوجیوں کو محض منتقل کرنے پر زور دیا ہے۔
تل ابیب کے پیش کردہ منصوبے کے مطابق، صیہونی فوج غزہ پٹی کے 40 فیصد رقبے پر قابض رہے گی اور رفح کے مغربی علاقے میں لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو جمع کر کے انہیں غزہ سے نکالنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
حماس تحریک نے اسرائیلی ریژیم کے اس منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب غزہ پٹی پر قبضے کو جائز قرار دینے کی کوشش کر رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

کراچی سے ’را‘ کا خفیہ نیٹ ورک پکڑا گیا، شہر میں سیف ہاؤس کی موجودگی کا انکشاف

?️ 23 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی سے بھارت کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالائسس

اسرائیل لبنان کی دلدل میں غرق

?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت میں شدت اور خاص طور

یمنی عوام کو بے مثال بھوک کا سامنا ہے:متعدد بین الاقوامی تنظیموں کا انتباہ

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:متعدد عالمی تنظیموں نے یمن میں بے مثال بھوک اور انسانی

5 ہزار دن برزخ میں؛صیہونی جیل کی کہانی فلسطینی قیدی کی زبانی

?️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:قیدیوں کی کوٹھڑیوں پر صیہونیوں کا چوبیس گھنٹے حملہ، جیلوں کے

امریکا عنقریب شام سے بھی ذلیل ہوکر بھاگے گا: روس

?️ 10 جولائی 2021ماسکو (سچ خبریں) ایک طرف جہاں امریکہ افغانستان سے شدید ذلت و

کینیڈا اور امریکہ کے 4 ہوائی اڈوں کے پبلک ایڈریس سسٹم ہیک، حماس کی تعریف

?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: ہیکرز نے حال ہی میں کینیڈا کے تین اور امریکہ

عمران خان کوچھوڑنے والےکا مستقبل ہی ختم ہو جائے گا:فوادچوہدری

?️ 17 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ

لاہور ہائیکوٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم

?️ 3 نومبر 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کوٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے