?️
سچ خبریں:شامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوجی گشتی دستہ قنیطرہ کے شمالی مضافات میں واقع گاؤں جباثا الخشب میں داخل ہوا اور ایک گھر کی تلاشی لینے کے بعد فوجی اڈے کی جانب واپس چلا گیا۔
شام کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج نے قنیطرہ کے شمالی مضافات میں واقع شامی علاقے میں زمینی دراندازی کی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز صیہونی فوج کا ایک گشتی دستہ، جس میں دو بکتر بند گاڑیاں شامل تھیں، قنیطرہ کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں جباثا الخشب میں داخل ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوجیوں نے گاؤں میں داخل ہونے کے بعد ایک رہائشی گھر کی تلاشی ، اس کارروائی کے دوران علاقے میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق صیہونی فوجی کارروائی کے بعد واپس اسی فوجی اڈے کی جانب چلے گئے جو جباثا الخشب کے علاقے میں واقع ہے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ گولان کے نزدیک واقع سرحدی علاقوں میں اس نوعیت کی جھڑپیں اور دراندازیاں وقتاً فوقتاً رپورٹ ہوتی رہتی ہیں، جس کے باعث علاقے میں کشیدگی برقرار رہتی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن سعودی سرحدوں پر حالیہ کشیدگی کی کہانی / صنعا کو ریاض عناصر کی جارحانہ حرکتوں کا سامنا
?️ 20 نومبر 2025سچ خبریں: یمن کے سرحدی علاقوں اور اس پر قابو پانے کے
نومبر
برطانوی حکمراں جماعت کے رہنما کے اقتدار کو برقرار رکھنے کی جدوجہد
?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: برطانوی وزیراعظم نے ہفتے کے روز اپنے نوٹ میں لکھا
مئی
واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش
?️ 1 اگست 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر فیس بک اور
اگست
کیا پاکستان میں امریکہ کی کوئی مداخلت نہیں؟
?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے آئندہ
ستمبر
پاکستان میں بھی پانی کے عالمی دن کا انعقاد کیا گیا
?️ 22 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں) 22 مارچ کو پانی کا عالمی دن منایاجاتا ہے اس
مارچ
عراقی وزیرِاعظم کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پر زور
?️ 15 فروری 2026عراقی وزیرِاعظم کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پر زور عراق
فروری
قطر 2022 ورلڈ کپ کے نفرت انگیز
?️ 29 نومبر 2022سچ خبریں:گزشتہ دہائی میں صیہونیوں نے عوامی سفارت کاری اور میڈیا کے
نومبر
سیکس اسکینڈل سے بچنے میں ٹرمپ ناکام
?️ 10 جنوری 2025سچ خبریں: رائٹرز رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ٹرمپ کے لیے ایک
جنوری