?️
سچ خبریں: چین نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ واشنگٹن کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچائے گا، اور اس بات کا امکان ہے کہ صورتحال "کنٹرول سے باہر ہو سکتی ہے”۔
سرکاری ٹی وی چینل سی سی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے کہا کہ تمام فریقوں کو "طاقت کے استعمال کے رجحان” پر قابو پانا چاہیے، تنازعات کو بڑھانے اور آگ بھڑکانے سے گریز کرنا چاہیے۔
فو نے مزید کہا کہ ایران کو نقصان پہنچا ہے، لیکن امریکہ کی ساکھ بھی مجروح ہوئی ہے – بحیثیت ایک ملک اور بین الاقوامی مذاکرات میں شریک کسی بھی فریق کے طور پر۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکی جارحیت پر ایران کا ردعمل
?️ 23 جون 2025سچ خبریں: لبنانی تجزیہ کار اور الاخبار اخبار کے ایڈیٹر ابراہیم امین نے
جون
ات 10 بجے سے پہلے میرٹ پر نگران وزیراعلیٰ کا اعلان کردیں گے، چیف الیکشن کمشنر
?️ 22 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے کہا ہے
جنوری
وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان ٹی وی اینکر
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان نے این بی سی ٹیلی ویژن
ستمبر
سعودی اندرونی بحران یمن پر حملے کا باعث کیسے بنا؟
?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:حال ہی میں سعودی جارح اتحاد نے تمام بین الاقوامی قوانین
دسمبر
فلسطین پر اسرائیلی دہشت گردی اور عالمی برادری کا شرمناک ردعمل!!!
?️ 14 مئی 2021(سچ خبریں) ایک طرف جہاں دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد
مئی
دمشق اور مقبوضہ جولان میں شام کی آزادی کا جشن
?️ 17 اپریل 2022سچ خبریں: آج 17اپریل شام کی رخصتی یا یوم آزادی کی 76ویں سالگرہ
اپریل
کراچی تا پشاور ریلوے لائن اپ گریڈیشن منصوبہ تاحال عملی طور پر شروع نہیں ہو سکا
?️ 29 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سی پیک کا حصہ اور
ستمبر
بھارت کی ہندوتوا حکومت مقبوضہ کشمیرمیں غیر قانونی آبادکاری کی راہ ہموار کررہی ہے۔
?️ 13 اکتوبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کی ہندوتوا بی جے پی حکومت اور غیر
اکتوبر