?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ شور مچایا جارہا ہے سزائیں سیاسی بنیادوں پردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ 9 مئی کے ملزمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں ہوئیں، یہ سزائیں بہت پہلے ہو جانی چاہئیں تھیں، 9مئی کی پلاننگ کا آغاز بانی پی ٹی آئی کے گھر سے ہوا، جو بھی جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کرے وہ سیاسی دہشتگرد ہے۔
واضح رہے کہا کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بھی 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ نو مئی کی ناکام بغاوت کے مقدمات کے فیصلے دو سال بعد آنا شروع ہوگئے، نو مئی کرنے والے اور کروانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں، نو مئی کا ماسٹر مائنڈ اور اسکا کوچ احتساب سے بچ نہیں سکتے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
موبائل فون کی درآمدات میں مسلسل اضافہ:رپورٹ
?️ 17 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں)دنیا بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد
مارچ
زیلنسکی کی منجمد روسی اثاثے واپس لینے کی درخواست
?️ 19 دسمبر 2025سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ایک مرتبہ پھر روس
دسمبر
نمرہ خان نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کر دی
?️ 11 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نمرہ خان
اگست
روس نے لبنان کو ریفائنری کی پیشکش کی ہے: لبنانی وزیر
?️ 12 مارچ 2022سچ خبریں: لبنان کے وزیر توانائی ولید فیاض نے جمعہ کو اعلان
مارچ
دنیا بھر میں ایک ہزار یوکرایی جاسوسوں کی معلومات منظر عام پر
?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:RaHDit ہیکنگ گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یوکرین
جولائی
یرمک کی برطرفی: یوکرین کے لیے ایک نیا موقع یا اقتدار کی اجارہ داری میں شدت؟
?️ 29 نومبر 2025 یرمک کی برطرفی: یوکرین کے لیے ایک نیا موقع یا اقتدار
نومبر
زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی کمی
?️ 25 اگست 2023کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ
اگست
عراقی صدر کا فلسطین کے بارے میں اہم بیان
?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں: عراق کے صدر نے اس ملک میں تعینات فلسطینی سفیر
جولائی