?️
لاہور (سچ خبریں) 26 دِن میں سیلاب متاثرین کو امدادی کارڈ دے کر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔
اوکاڑہ کے سیلاب متاثرہ 1 ہزار 265 افراد کو سیلاب کارڈ مل گیا، گھر، مویشی، دکان سمیت تمام نقصانات کا پورا معاوضہ سیلاب متاثرین کو دیاجائے گا۔ 26 ستمبر کو شروع ہونے والا سروے 75 فیصد مکمل اور اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا، 27 اکتوبر تک پنجاب بھر کے سیلاب متاثرین کا سروے مکمل ہوجائے گا۔
دوسرے مرحلے میں 72 مقامات پر قائم کیمپوں میں مقیم سیلاب متاثرین کو اے ٹی ایم کارڈ دینے کا آغاز ہو گیا، پنجاب کے 27 اضلاع اور 72 تحصیلوں میں سیلاب متاثرین کو اے ٹی ایم کارڈز ملنے کا آغاز ہو گیا۔ چار کروڑ 51 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا اس سروے میں مکمل کیا جائے گا، پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سروے کا آغاز 27 ستمبر کو ہوا تھا۔
تاریخ میں پہلی بار صوبہ پنجاب نے سیلاب متاثرین کے ریسکیو، ریلیف کے بعد امداد اور بحالی کا تمام عمل اپنے وسائل سے کیا۔ تاریخ کے تیز ترین ریسکیو ریلیف آپریشن کے بعد پنجاب حکومت نے امداد اور بحالی کا کام بھی ریکارڈ وقت میں مکمل کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
صیہونیت کی عالمی مذمت
?️ 15 اکتوبر 2023سچ خبریں:آج بروز اتوار غزہ کے باشندوں پر صیہونی حکومت کے حملوں
اکتوبر
مہنگائی کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں: وزیر خارجہ
?️ 22 جنوری 2022ملتان(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ مانتے ہیں
جنوری
وزیراعظم نے مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا
?️ 18 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کو پریشانی کا
اکتوبر
مغربی کنارے میں وسیع آپریشن کے لیے نیتن یاہو کا حکم
?️ 21 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے نیتن یاہو کی
فروری
حماس کے بارے میں صہیونیوں کا اہم اعتراف
?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے بعض انٹیلی جنس ذرائع اس حکومت کو
مارچ
انگلینڈ میں نرسوں کی زبردست ہڑتال
?️ 1 مئی 2023سچ خبریں:انگلینڈ کے نصف ہسپتالوں اور ہیلتھ کلینکوں میں نرسوں اور صحت
مئی
افغانستان کا مسئلہ حل کرنا چاہیے:پیوٹن
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:روس کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا کہ
ستمبر
طالبان ہلاکتوں کے بارے میں افغان فوج کا اعلان
?️ 30 جون 2021سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے
جون