پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی تحلیل، سلمان اکرم راجہ سہیل آفریدی کو ٹاسک تفویض

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی تحلیل کردی۔

ٰپاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو ازسرنو نئی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی گئی ہے، خیبر پختونخوا میں انصاف لائرز فورم کے معاملات وزیراعلی سہیل آفریدی کے سپرد کردیے گئے۔

دوسری جانب پاکستان بار کے انتخابات کیلئے تیاریوں کی ذمہ داری سینیٹر حامد خان اور سلمان اکرم راجہ کو تفویض ہوگئے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ علاوہ ازیں سلمان اکرم راجہ نئی کمیٹی کی تشکیل، سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے کے بھی ذمہ دار ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

بارش اور سردی سے فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات دوگنا

?️ 27 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطین الیوم نیٹ ورک کی ویب سائٹ کے مطابق فلسطینی پناہ

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی: وزیر خارجہ

?️ 30 مئی 2021بغداد( سچ خبریں)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بغداد میں عراقی

غزہ پر صیہونی حملوں کے خلاف افغان عوام کا مظاہرہ

?️ 17 اکتوبر 2023سچ خبریں: افغانستان کے عوام نے فلسطین کے نہتے عوام پر غاصب

مغرب عملی طور پر روس کے خلاف جنگ میں ہے:لاوروف

?️ 15 مارچ 2024سچ خبریں:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک ٹی وی انٹرویو

صیہونی ریاست میں سیاسی بحران عروج پر

?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی ریاست میں سیاسی عدم استحکام بڑھتا جا رہا ہے، لیکوڈ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور صوبہ سندھ میں آئین کی دفعہ 144 نافذ

?️ 24 مئی 2022اسلام آباد/لاہور/کراچی(سچ خبریں)پی ٹی  آئی کی جانب سے اعلان کیے گئے لانگ

پینٹاگون نے شام سے روسی افواج کے کچھ حصے کی یوکرین منتقلی کا دعویٰ کیا

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:  ڈونباس کے علاقے میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کے

شامی حملے میں مزید 11 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں:سینٹکام

?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:خطے میں امریکی دہشت گرد افواج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے