?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں ایک فیکٹر خود مائنس ون کررہا ہے۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا جکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ توآنا ہی آنا ہے، بانی پی ٹی آئی کےخلاف بہت سارے کیسز ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عارضی نالائق وزیراعلیٰ کہتا ہے بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس کونہیں مانتا،عارضی نالائق وزیراعلیٰ بیوقوف بنا رہا ہے، یہ تو ایم کیو ایم سے بھی گئے گزرے ہیں، آج نالائق عارضی وزیراعلیٰ، ایم این ایز سارے کہاں ہے۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہم کچھ نہیں کررہے، ان کی پارٹی مائنس ون کررہی ہے، پی ٹی آئی منظم طریقے سے جیل توڑنے کی بات کر رہی ہے، پی ٹی آئی کا ایک فیکٹر چاہتا ہے کوئی بڑا نقصان ہوجائے تو یہ سکون سے20 سے25 سال اس نام پر سیاست کریں۔
سینئر سیاستدان کا کہنا تھا کہ اس کے بینشفری ذائچے اور تعویز والے بھی ہوں،اللہ نہ کرے ایسا ہو، یہ ا’ن کا پروگرام ہے اَسی لیے مہینے، ڈیڑھ ماہ تک جیل تبدیل کر دیں گے۔


مشہور خبریں۔
کیا حماس کے خلاف اسرائیل کی مکمل فتح ممکن ہے؟ امریکہ کیا کہتا ہے؟
?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے
مئی
پی ایل او نے بستیوں کی تعمیر پرکیا امریکہ اور صیہونی حکومت کو خبردار
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:فلسطین لبریشن آرگنائزیشن PLO کےقومی دفتر نے ایک بیان میں فلسطینی
جون
روس نے سلامتی کونسل میں مغربی ممالک سے کیا کہا؟
?️ 18 جولائی 2023سچ خبریں:روس کے نمائندے دمتری پولیانسکی نے پیر کی شام اعلان کیا
جولائی
تنازعہ کشمیر کی وجہ سے کشمیری خواتین شدید متاثر ہوئی ہیں،حریت کانفرنس
?️ 8 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت
مارچ
عراق کیسے امریکی تسلط سے باہر نکلے؟
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: عراق کے الفتح اتحاد کے نمائندے نے سکیورٹی فورسز کو
مارچ
مداحوں نے کترینہ کو پیاری بھابھی قرار دے دیا
?️ 4 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) مشہور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اُن کے
جنوری
امریکہ چین کے خلاف کیا کر رہا ہے؟
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: ٹیکنالوجی کے میدان میں امریکہ اور چین کے درمیان مسابقت
جنوری
سعودی اتحاد کے کارندوں کا یمنی خواتین کے ساتھ سلوک
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:صوبہ مارب کے مقامی حکام نے حزب الاصلاح ملیشیا کے ہاتھوں
جون