?️
اسلام آباد (سچ خبریں) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا اور فیملی کی ملاقات بھی نہیں کرائی جارہی۔
وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں ظلم ہو رہا ہے، حریت کی ساری قیادت اِس وقت تہاڑ جیل میں ہے، کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ نریندرمودی مقبوضہ کشمیرمیں ظلم کر رہا ہے، دس لاکھ سے زائد بھارتی فوج کشمیر میں موجود ہے، مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کیا جارہا ہے، ہم سب کو کشمیر کی آزادی کے لیے اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔
کشمیری حریت رہنما کی اہلیہ کا مزید کہنا تھا کہ یاسین ملک کوڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے، یاسین ملک کی فیملی سے ملاقات نہیں کرائی جارہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سوات واقعے پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلی سے استعفے کا مطالبہ
?️ 27 جون 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات میں
جون
اسرائیل بحران کا شکار کیسے ہوا؟
?️ 29 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران
مارچ
روس: یوکرین میں شہریوں کے خلاف جرائم معمول بن چکے ہیں
?️ 27 فروری 2026سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بوڑھوں کے خلاف یوکرین
فروری
فواد چوہدری کو بیرون ملک جانے کی عارضی اجازت اور ان کا ردعمل
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر فواد چوہدری کا نام
جولائی
وزیر اعظم آج القادریونیورسٹی کا افتتاح کریں گے
?️ 29 نومبر 2021جہلم(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج سوہاوہ میں القادریونیورسٹی کا افتتاح کریں
نومبر
زارا نور عباس نے پہلی شادی جلد بازی میں کی، 8 ماہ بعد ہی گھر واپس آگئی تھیں، اسما عباس
?️ 5 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ
اکتوبر
عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
?️ 12 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی
مارچ
نیب ترامیم کے خلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
?️ 14 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب آرڈیننس (این اے او) کو غیر
اکتوبر