?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پنجاب بھر میں دفعہ 144 (section 144) میں یکم نومبر تک مزید توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا، صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے صدارت کی۔
اجلاس میں امن و امان کی صورتحال، غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلا کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، محکمہ داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اجلاس کو بریفنگ دی۔
کابینہ کمیٹی نے امن و عامہ کی فضاء کو یقینی بنانے کی ہدایت کی، اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پنجاب بھر میں امن و امان کی صورتحال قابو میں ہے۔ اسلام امن کا دین ہے،انتہا پسندی کی کسی صورت اجازت نہیں۔
یاد رہے 18 اکتوبر کو بھی دفعہ 144 میں توسیع کی گئی تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران امریکہ جنگ کے بارے میں امریکی جنرل کا ہم بیان
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:اعلیٰ امریکی جنرل نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا بحران
جون
عرب صیہونی نشست ملتوی ہونے کی وجوہات
?️ 26 جون 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے مراکش میں بعض عرب
جون
اردغان بائیڈن سے مایوس ہو کر پیوٹن کی طرف مائل
?️ 28 ستمبر 2021سچ خبریں:ترک روزنامہ ینی چاک نے اردغان کے اپنے امریکی ہم منصب
ستمبر
مہنگائی کے مختلف اسباب ہیں کچھ تو ہمارے کنٹرول سے باہر ہیں، شبلی فراز
?️ 8 مارچ 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وفاقی حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر
مارچ
کشمیری عوام کے حقیقی نمائندوں کی شرکت کے بغیر مسئلہ کشمیر پر بلائی گئی میٹنگ عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی سازش
?️ 25 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے نریندر
جون
ملک بھر میں لاک ڈاون کے متعلق اسد عمر کا اہم بیان سامنے آگیا
?️ 5 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے
جنوری
روس نے یوکرین کا ایک لڑاکا اور 10 ڈرون تباہ کئے
?️ 2 مئی 2022سچ خبریں: یوکرین کے بحران اور ملک میں روس کے خصوصی فوجی
مئی
وزیر اعظم چینی قیادت کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کریں گے
?️ 13 جنوری 2022اسلام آباد( سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان چینی قیادت کی دعوت
جنوری