?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان، عراق اور ایران نے زائرین کی سہولیات کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراق اور ایران جانے والے زائرین ہمارے لئے بہت اہم ہیں،سہ ملکی کانفرنس سے زائرین کو مزید سہولت ملے گی، پاکستان کی درخواست پر سہ ملکی کانفرنس کے انعقاد پر ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے شکر گزار ہیں ، وزیراعظم پاکستان اور دیگر اعلیٰ حکام نے جنگ میں ایران کے لئے انتہائی متحرک و مثبت کردار ادا کیا۔
ذرائع کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کی درخواست پر زائرین کے مسائل کے حل کیلئے بلائی گئی سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جنگ میں شاندار فتح پر ایران اور ایرانی وزیر داخلہ کو مبارکباد دیتا ہوں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان نے ایران پر حملے کی کھل کر مذمت کی اور ایران کے حق دفاع کو مکمل طور پر سپورٹ کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ جنگ کے دوران پاکستانی عوام ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے رہے، پاکستان اور ایران بھائی ہیں اور ہمیشہ بھائی رہیں گے۔
مشہور خبریں۔
جنین کیمپ، صہیونیوں کے لیے ڈراؤنا خواب
?️ 1 فروری 2023سچ خبریں:جنین کیمپ شمالی مغربی کنارے میں ایک اور غزہ بن چکا
فروری
ہماری امت کا بچہ بچہ چاہتا ہے فلسطینیوں کیلئے لڑیں، حکمران رکاوٹ ہیں: حافظ نعیم الرحمان
?️ 21 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے
اپریل
20 سعودی شیعہ شخصیات اب بھی سلاخوں کے پیچھے
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، اور سعودی شیعہ کارکنوں کے
جون
سعودی اتحاد ہمارے تیل کے جہازوں کو چھوڑنے میں تاخیر کر رہا ہے: یمن
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:بحیرہ احمر کی یمنی بندرگاہوں کی تنظیم کے نائب صدر نے
اپریل
سود کے خاتمے کے لیے اسحٰق ڈار کی زیر صدارت 14 رکنی کمیٹی تشکیل
?️ 24 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے مذہبی اسکالرز، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور
دسمبر
5 جی کے حوالے سے ماہرین نے اہم تحقیق پیش کر دی
?️ 24 مارچ 2021کینبرا(سچ خبریں)ماہرین نے 5جی کے حوالے سے اہم تحقیق پیش کر کے
مارچ
کیا پاکستان صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے والا ہے؟
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: پاکستان کے عبوری وزیر خارجہ نے یہ کہتے ہوئے کہ
ستمبر
پابندیوں کی ساست کیسے خود امریکہ کے گلے پڑ گئی؟روسی سفیر کی زبانی
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکہ میں تعینات روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ
ستمبر