?️
اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان نے کرپشن کو مسلم دنیا کا سطب سے بڑا مسئل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔معاشرہ کرپشن اور جنسی جرائم جیسے مسائل کا سامنا کر رہاہے ، ان کے خاتمے کے لئے ہمیں کرپشن اور زیادتی کے واقعات کے خلاف لڑنا پڑے گا۔
تفصیلات کے مطابق یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے کو کرپشن اور جنسی جرائم کا سامنا ہے، معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کے خلاف لڑنا ہو گا۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ بد قسمتی سے بدعنوان قیادت کرپشن کو قابلِ قبول بنا دیتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں اور بچوں کے لیے جس قسم کی معلومات دستیاب ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔وزیرِ اعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان سمیت زیادہ تر اسلامی ممالک کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے۔
اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمےمیں کہا تھا کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا۔انہوں نے کہا تھا کہ وہی معاشرے اور قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوتی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز سے گفتگو میں یہ بھی کہا تھا کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مثالوں پر عمل کرنا ہی خوش حالی کا راستہ ہے۔


مشہور خبریں۔
72 فیصد صہیونی غزہ جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے خواہاں
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں:ایک سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 72 فیصد
دسمبر
جنوبی وزیرستان: لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، ایک شخص جاں بحق
?️ 2 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں لڑکیوں کے
دسمبر
یوکرین نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
ستمبر
غزہ میں امریکی بموں نے کیا کیا ہے؟ بائیڈن کا اعتراف
?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: امریکی صدر نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے
مئی
یورپ میں امریکی فوج الرٹ
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے یوکرین میں روس کی حالیہ
ستمبر
جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کی نئی صیہونی چال
?️ 22 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی
اکتوبر
اسرائیلی نصر اللہ سے اتنا خوفزدہ کیوں ہیں؟
?️ 19 اگست 2023سچ خبریں:2006 کی جنگ کی 17ویں سالگرہ کے موقع پر پیر کی
اگست
حماس کے لیے ریاض کی حالت کا انکشاف
?️ 14 اگست 2022سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کے حوالے سے
اگست