?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن مزید تیزاور مؤثر بنانے کاحکم دیدیا۔ نقل مکانی کرنے والوں کی بروقت اور بھرپور امداد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے پاکستان مسلسل ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں ہے حالانکہ پاکستان کا ماحول دشمن گیسوں کے اخراج میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
وزیراعظم نے کہا ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے بچاؤ کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر مؤثر حکمت عملی اور خطرے سے دوچار علاقوں میں جامع منصوبہ بندی تشکیل دے رہے ہیں۔ پیشگی اطلاعات، مضبوط و پائیدار انفرااسٹرکچر کا نظام مزید مربوط بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
شہبازشریف نے جلال پورپیروالا میں کشتی الٹنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر بھی اظہار افسوس کیا ۔ جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور ورثا کیلئے صبر کی دعا بھی کی۔


مشہور خبریں۔
روس کا افغانستان کی صورتحال کے سلسلہ میں انتباہ
?️ 23 جون 2021سچ خبریں:روس کے وزیر دفاع نے افغانستان سے امریکہ اور نیٹو کے
جون
نیتن یاہو اور جرمن وزیر خارجہ کے درمیان زبانی جنگ
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: ایک صیہونی چینل نے صیہونی وزیر اعظم اور جرمن وزیر
اپریل
گوگل کے نئے اے آئی ٹول نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: گوگل نے اپنی جیمینائی ایپ کے تحت نیا مصنوعی ذہانت
ستمبر
سیلاب متاثرین کی بحالی کے بجائے سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے پر ہندو سینیٹر کا سخت رد عمل
?️ 9 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے
ستمبر
کیا افغانستان کے مستقبل میں خواتین کی شرکت ہوگی؟
?️ 13 دسمبر 2024سچ خبریں: افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی
دسمبر
’ویلو اسٹیشن سیزن 2‘ عاطف اسلم اور نتاشا نورانی کے گانے ریلیز
?️ 26 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) کوک اسٹوڈیو کی طرز کے میوزیکل شو ’ویلو اسٹیشن‘
مئی
ایمن خان کا جنت مرزا کو اہم مشورہ
?️ 12 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان نے
جنوری
عمر ایوب سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
?️ 3 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت نے اپوزیشن
مارچ