وزیراعظم  ایک روزہ دورے پر  لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم  ایک روزہ دورے پر  لاہور پہنچ گئے

?️

لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، جہاں وہ وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے اہم ترین ملاقات کرینگے۔ کے پی میں غیر متوقع شکست کے بعد وزیراعظم نے پنجاب کو فوکس کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعظم  لاہور نالج ٹیکنو پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیر اعلی سیکریٹریٹ میں عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات کرینگے۔کے پی میں غیر متوقع شکست کے بعد وزیراعظم نے پنجاب کو فوکس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسی تناظر میں وزیراعلی پنجاب بلدیاتی الیکشن حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے، جس میں لارڈ مئیر اور چئیرمینوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوگی۔

اس کے علاوہ وزیر اعلی پنجاب بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے چوہدری پرویز الہیٰ سے ہونے والی سے ملاقات کے بارے بھی وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ لاہور کے موقع پ چیف سیکرٹری آئی جی اور تمام محکموں کے سیکریٹریز کو موقع پر حاضر رہنے کا حکم دیا گیا ہے ساتھ ہی صوبائی وزرا بھی لاہور میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ضرورت پڑنے نے پر کسی بھی وزیر کو طلب کیا جا سکتا ہے۔

اپنے دورہ لاہور میں وزیراعظم اوورسیز کنونشن سے خطاب جبکہ لاہور نالج ٹیکنو پارک کا سنگ بنیاد رکھیں گے جبکہ وزیراعظم شیخ ابوالحسن شازلی سنٹر فار صوفی ازم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا افتتاح بھی کریں گے۔

مشہور خبریں۔

ُغم کی خبر، پی ٹی آئی دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی

?️ 27 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} بر سر اقتدار پارٹی یعنی پی ٹی آئی میں

ٹرمپ ایک خودخواہ شخص ہیں:امریکی عہدہ دار

?️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے سابق وکیل نے ٹرمپ کو خود پسند قرار

رام اللہ کے قریب فلسطینیوں پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ

?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا

شام کے بیت‌جن میں صیہونی فوجیوں کو شکست

?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں:شام کے شہر بیت‌جن میں صہیونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی

خیبرپختونخوا حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے؛ جے یو آئی کا گنڈاپور کے بیان پر ردعمل

?️ 13 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ترجمان اسلم غوری

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں وارنٹ معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 24 اکتوبر تک نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

?️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان مسلم لیگ

عتیقہ اوڈھو، سعدیہ امام اور مرینہ خان کا صبا فیصل کی تنقید پر دلچسپ جواب

?️ 18 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو، مرینہ خان اور سعدیہ امام

شمالی عراق میں 15داعشی دہشتگردوں کی گرفتاری

?️ 8 فروری 2021سچ خبریں:عراقی وزارت داخلہ کی انٹلی جنس سروس نے شمالی عراقی صوبے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے