?️
اسلام آباد(سچ خبریں) نادرا حکام کے مطابق تینوں میگا سینٹرز پر دوشفٹوں میں سائلین کو قومی شناختی کارڈز کے حوالے سے سہولیات فراہم کی جائیں گی انہوں نے کہا کہ کراچی میں ضلع شرقی اور ملیر میں ایک ایک میگا سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔علاوہ ازیں لیاقت آباد اور کورنگی نادرا رجسٹریشن سینٹرز کی تزئین و آرائش کے بعد شہریوں کو ایک کے بجائے دو شفٹوں میں سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔
نادرا حکام کے مطابق وراثتی سرٹیفکیٹ اجرا کے لیے عوامی مرکز میں ایک خصوصی سینٹر قائم کیا جائے گا جبکہ کراچی میں 4 موبائل رجسٹریشن وین (ایم آر وی)کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مزید 4 ایم آروی کی شمولیت کے بعد نادرا سندھ کی موبائل رجسٹریشن وین کا مجموعی فلیٹ 23 پر مشتمل ہوگا ہے۔
علاوہ ازیں امید ظاہر کی گئی کہ ضلع ٹھٹہ کی تحصیل گھوڑا باری، میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی اور عمرکوٹ کی تحصیل سمارو میں نئے سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔نادرا کے مطابق کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں ان نئے منصوبوں کی تکمیل کی ڈیڈ لائن 31 دسمبر ہے۔
مشہور خبریں۔
معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کر گئے
?️ 26 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) ڈراموں، فلموں، ریڈیو اور تھیٹر کے معروف ایوارڈ یافتہ
مئی
سپریم کورٹ نے صرف ایک ہفتے کے دوران 257 کیسز نمٹا دیے
?️ 1 اکتوبر 2023سچی خبریں:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے 57 ہزار کیسز کے بیک لاگ
اکتوبر
صیہونیوں کا فلسطینیوں کے سامنے بے بسی کا اظہار
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:والہ نیوز بیس کے رپورٹر امیر بوخبوط نے اس حوالے سے
جون
پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں۔ سید عاصم منیر
?️ 20 جون 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ
جون
مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب نے مسلم امہ سے اہم مطالبہ کردیا
?️ 15 مئی 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب اور
مئی
کیا امریکی پولیس طلباء کے مظاہرے ختم کر سکی ہے؟ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے سربراہ
?️ 6 مئی 2024سچ خبریں: امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے سربراہنے طلباء کے احتجاج
مئی
رانا ثنااللہ کے خلاف ایسا کام پکڑا ہے کہ انہیں عمر قید ہوگی۔
?️ 2 اکتوبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ
اکتوبر
طالبان اور دوحہ تیسری ملاقات
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: جون 1402 میں، قطر نے اقوام متحدہ کے نمائندے کے ساتھ
جولائی