?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مودی اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کیلئے پاکستان پر اس قسم کے الزامات لگا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے مودی کے پاکستان پر الزامات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی اپنی عوام اب ان سے سوالات کر رہی ہے، وہ آئندہ الیکشن میں اپنی شکست دیکھ رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شیری رحمان کا مزید کہنا تھا بھارتی وزیراعظم مودی اسی لئے پاکستان پر الزامات لگا رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹرمپ کے نئے ٹیکسز پر عالمی ردعمل؛ تجارتی جنگ کا خدشہ
?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مختلف ممالک کی درآمدات پر
اپریل
ہیروشیما کے خلاف خوفناک امریکی جرائم کی 76 ویں برسی
?️ 7 اگست 2021سچ خبریں:امریکہ نے 76 سال قبل سب سے پہلے ایٹم بم کو
اگست
پاکستان نے حالیہ بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا، بازی ہی پلٹ دی، وزیراعظم
?️ 31 مئی 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے
مئی
غزہ کی عوام کو اجتماعی سزا دی جاری ہے؛انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا انتباہ
?️ 1 فروری 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کے مرکز یور میڈ رائٹس کا کہنا ہے غزہ
فروری
مسجد الاقصی پر صیہونی حملے پر حماس کا ردعمل
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے
اپریل
پورٹ لینڈرز ٹرمپ کی فوجی مہم کا مذاق اڑاتے ہیں
?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی ریاست اوریگون کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر
ستمبر
نیتن یاہو اپنی سیاسی بقا کے لیے کہاں تک گِر سکتے ہیں؟ سینیگال کے وزیر اعظم کی زبانی
?️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: سینیگال کے وزیر اعظم عثمان سونکو نے اسرائیل کے وزیر
ستمبر
انسانی دماغ میں پہلی بار کمپیوٹر چپ نصب
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں: (سچ خبریں) ارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے اعلان
جنوری