قومی ایئر لائن کی نجکاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل

پی آئی اے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) قومی ایئر لائن کی نجکاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق چاروں کنسورشیم کے آفیشلز کاچیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اور قومی ایئر لائن کے افسران کے ساتھ ہفتے کے روز اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کنسورشیم نے قومی ایئر لائن اور نج کاری کمیشن سے یومیہ بنیاد پر ریکارڈ مانگ لیا۔

کنسورشیم کو موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل روٹس کی تفصیلات فراہم کر دی گئیں۔ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ سے قومی ایئر لائن کو چاروں کنسورشیم کو تفصیلات فراہمی اور تعاون کی ہدایت کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق تمام کنسورشیم اپنی پیشکش 23 دسمبر کو ہونے والی بولی میں دیں گے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن قومی ایئر لائن خریدنے والے کنسورشیم کی ذمے داری نہیں ہوگی۔

مشہور خبریں۔

امریکی صدارتی انتخابات کے انگلینڈ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں: ہینڈلزبلاٹ اخبار نے اپنے ایک مضمون میں انگلینڈ اور ملکی

صہیونی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے وقت کی ایک نئی ویڈیو

?️ 20 مئی 2022سچ خبریں: آج جمعہ کوالعربی الجدید اخبار نے الجزیرہ کی نامہ نگار

اشرف غنی کا فرار افغان حکومت کے خاتمے کا باعث بنا: عبداللہ

?️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں: افغانستان کی سپریم نیشنل مصالحتی کونسل کے سابق چیئرمین نے کہا

یوکرینی صدر سے بات کرتے ہوئے بائیڈن کے غصہ ہونے کی وجہ

?️ 1 نومبر 2022سچ خبریں:امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر اپنے یوکرینی ہم منصب

ترکیہ میں اوجالان کے ساتھ مذاکرات کا مواد خفیہ کیوں ہے؟

?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: استانبول کے سابق میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری اور

مشرق وسطیٰ میں بحران پیدا کرنے کے بحران زدہ امریکی معیشت پر اثرات

?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ

اقوام متحدہ کا سوڈان کے شہر فاشر میں جرائم کی تحقیقات کے لیے حقیقت یاب کمیٹی کے قیام پر اتفاق

?️ 16 نومبر 2025سچ خبریں:اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کونسل نے سوڈان کے شہر فاشر

چین نے شام کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

?️ 24 جون 2021کابل (سچ خبریں) شام کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے