?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ خضدار واقعہ ایک بہت بزدلانہ حملہ تھا، ہماری قوم وہ واحد قوم ہے جس کے بچوں کی قربانی بھی سنہری حروف میں لکھی جائے گی، بلوچستان میں دہشتگردوں کو ہم نے فتنہ الہندوستان کا نام دیا ہے، فتنہ الہندوستان مکمل طور پر اس علاقے میں سرگرم تھا۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال کے آپریشنز کے بعد اب یہ دہشتگرد ہارڈ ٹارگٹ سے سوفٹ ٹارگٹ کی طرف جا رہے ہیں، ایک سال کے اندر بہت کامیابیاں ملی ہیں، جعفر ایکسپریس کا جو واقعہ ہوا اس میں بھی بڑی مہارت کے ساتھ ڈیل کیا گیا۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ صورتحال پہلے سے جاری ہے جس میں ہماری فورسز پہلے سے ہی مصروف ہیں، اس واقعہ کے بعد ہمارا عزم اور بھی مضبوط ہوگیا ہے، جب تک ہم فتنہ الہندوستان کو یہاں سے بالکل ختم نہیں کر دیتے ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
مشہور خبریں۔
شبوا میں متحدہ عرب امارات سے منسلک فیلڈ آپریشنز روم پر حملہ
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے کہا کہ
فروری
پی آئی اے کی جانب سے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت کرایوں کا اعلان
?️ 4 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی ایئرلائن نے حج 2023 کے لیے فلائٹ
مارچ
میں پہلے دن سے تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا حامی تھا
?️ 11 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
نومبر
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسیطنی کمانڈر شہید
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ نابلس میں مزاحمتی
اگست
کورونا وائرس: ملک بھر میں مزید 71 مریض انتقال کرگئے
?️ 1 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 71 مریضوں
جون
اگر ہم امریکہ سے ڈرتے تو غزہ کے ساتھ نہ کھڑے ہوتے :انصار اللہ
?️ 17 مارچ 2025 سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے
مارچ
نینسی پیلوسی کے شوہر کو قید کی سزا
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:نینسی پیلوسی کے شوہر پال پیلوسی کو خطرناک ڈرائیونگ اور ڈرائیونگ
اگست
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس کا احوال
?️ 26 مارچ 2022(سچ خبریں)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید
مارچ