?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدرِ مملکت کو تاحیات گرفتاری سے استثنیٰ دینے کی شق کثرتِ رائے سے منظور کرلی۔
ایوانِ بالا کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کی مختلف شقیں مرحلہ وار پیش کی گئیں اور اکثریتی ووٹ سے منظور کی گئیں۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑنے آرٹیکل 248 میں وہ ترمیم پیش کی جس کے تحت صدرِ مملکت کو تاحیات استثنیٰ حاصل ہوگا۔
ترمیم منظور ہونے کے بعد صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد بھی ان کے خلاف کسی بھی مقدمے میں کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جاسکے گی۔ البتہ، ترمیم میں یہ شرط بھی شامل کی گئی ہے کہ اگر سبکدوش صدر بعد میں کوئی عوامی عہدہ سنبھالتے ہیں تو یہ استثنیٰ ختم ہوجائے گا۔
یہ شق پاکستان پیپلز پارٹی کے مطالبے پر 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں شامل کی گئی تھی۔


مشہور خبریں۔
شہید سنوار کی اسٹریٹجک میراث؛ طوفان یحییٰسے اسرائیل کے ہونے والے نقصانات
?️ 17 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں صہیونی افواج کے
اکتوبر
ٹرمپ کی نظر میں یوکرینی صدر کی حیثیت
?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا
فروری
صیہونی جیلوں میں 40 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
?️ 26 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی جیلوں میں40 فلسطینی قیدی جیلوں کی صورتحال اور فلسطین لبریشن
مئی
فرانس روس کی جیت نہیں چاہتا: پیرس
?️ 23 مئی 2022سچ خبریں: فرانس کے وزیر خارجہ کلیمنٹ بون نے کہا کہ پیرس
مئی
تمام عراقی فلسطین کی حمایت کرتے ہیں:عراقی وزیر داخلہ
?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:عراقی وزیر داخلہ نے فلسطینی عہدیدار سے ملاقات کے دوران اس
اپریل
نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کے ختم ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
?️ 28 جولائی 2025نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کے ختم ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
جولائی
پاکستان بھارت سے جامع مذاکرات کے لئے تیار: اسحاق ڈار
?️ 31 جولائی 2025پاکستان بھارت سے جامع مذاکرات کے لئے تیار: اسحاق ڈار نیویارک میں
جولائی
کوہستان میں 21 ارب روپے کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا
?️ 20 مئی 2025پشاور (سچ خبریں) کوہستان میں 21 ارب روپے کا ایک اور سکینڈل
مئی