?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صدر آصف زرداری کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھاکہ صدر مملکت نے ہمیشہ اپنے بدترین مخالفین کے ساتھ بھی مفاہمت کی پالیسی اپنائی، آصف زرداری نے بی بی کی شہادت کے بعد ’’پاکستان کھپے‘‘ کا نعرہ لگا کر ملک کو انتشار سے بچایا۔
ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ 11 سال قید کاٹنے کے باوجود صدر آصف علی زرداری نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی، آج پاکستان کو ایسی ہی بصیرت رکھنے والی بردبار قیادت کی ضرورت ہے، جو انتقام کی بجائے مفاہمت اور اقتدار کی بجائے جمہوریت کو ترجیح دیتی ہو۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن 9 مارچ تک صدر کے انتخاب کیلئے تیار
?️ 25 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد
فروری
غزہ میں کون سی فتح کی بات ہو رہی ہے، واضح نہیں!
?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی حلقوں کی فوج اور کابینہ پر تنقید کے سلسلے
مئی
شہید حسن نصرالله امریکی-صہیونی بالادستی کے خلاف ایک اہم چیلنج تھے:عرب نیشنل کانگریس
?️ 19 فروری 2025 سچ خبریں:عرب نیشنل کانگریس کے سکریٹری جنرل حمدین صباحی نے کہا
فروری
فیلڈ مارشل پاکستان کے لیے اچھی خبریں لا رہے ہیں۔ فیصل واوڈا
?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ
اگست
لاوروف کا مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی پالیسی کے بارے میں انتباہ
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک خصوصی انٹرویو
دسمبر
بلوچستان میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے
?️ 5 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
مئی
پیوٹن کا عرب لیگ کے رہنماؤں کے نام پیغام
?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے الجزائر میں منعقدہ 30ویں عرب لیگ
نومبر
الیکشن کمیشن اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے خلاف قانونی کاروائی کرے
?️ 21 فروری 2021لاہور(سچ خبریں) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ
فروری