?️
پاراچنار (سچ خبریں) شدید برف باری کے باعث ضلع کرم میں صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج نے مقامی آبادی کی امداد اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔
ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے کو صاف کیا۔ اطلاعات کے مطابق ریلیف آپریشن کے دوران برف میں پھنسی متعدد گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ ریلیف آپریشن کے بعد مناتو صدا روڈ پر ٹریفک پر روانی بحال کر دی گئی ہے۔
سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے علاقے میں اہم رابطوں کی بحالی ممکن ہوئی ہے۔ مقامی آبادی نے سخت موسمی حالات میں مشکلات کم کرنے پر فورسز کی کاوشوں کو سراہا جبکہ پاک فوج مقامی آبادی کا خیال رکھتے ہوئے امن اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فرانسیسی صدر کا پارلیمنٹ کو منحل کرنے کا منصوبہ
?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: یورو نیوز ٹی وی چینل کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل
جولائی
مشرقی یوکرین کے 90 فیصد لوگ روس میں شامل ہونے کے خواہاں
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:مشرقی یوکریں میں ہونے والے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا
ستمبر
حماس کے غیر مرئی کمانڈر محمد ضیف یا اسرائیل کے لیے موت کا فرشتہ؟
?️ 19 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کا سب سے مشہور محمد اور فلسطین کا ہیرو
اکتوبر
شام کے شمال اور مشرق میں امریکی فوجیوں کی وسیع نقل و حرکت
?️ 25 جولائی 2022شام کے مقامی ذرائع نے اس ملک میں امریکی غیر قانونی اڈوں
جولائی
مغربی ممالک کا یوکرین کو ٹینک دینے پر عدم اتفاق
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:یوکرین کے اتحادی مغربی ممالک اس ملک کو بھاری ٹینک دینے
جنوری
صیہونیوں نے جنگ سے فرار کرنا شروع کیا
?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں:الجزیرہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ علاقوں سے صہیونیوں کے فرار اور
دسمبر
England striker Vardy signs new four-year Leicester deal
?️ 7 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
اگست
وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی؟ عدالت
?️ 2 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران
مئی