?️
اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں اور پاکستان کا مستقبل اس کے نوجوانوں سے وابستہ ہے۔
صدر مملکت نےکہا کہ تعلیم محض معلومات کا حصول نہیں بلکہ تجسّس، صلاحیت اور کردار کی تعمیر کا ذریعہ ہونی چاہئے، انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 25 اے مفت اور لازمی تعلیم کے قومی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ جدید دنیا کے تقاضوں کے مطابق تعلیم میں ڈیجیٹل خواندگی اور عملی مہارتوں کا فروغ ناگزیر ہو چکا ہے،تحقیق، جدت اور ڈیجیٹل تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔
صدرمملکت نےکہا کہ فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے، جبکہ خواتین اور پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کے لیے مساوی تعلیمی مواقع کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نےمزید کہا کہ تعلیم کو قومی ترجیح بنایا جائے اور نوجوانوں کو تعلیمی اصلاحات کا شراکت دار بنایا جائے، کیونکہ تعلیم ہی امن، ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔


مشہور خبریں۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوئے
?️ 31 جولائی 2025پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوئے پاکستان اور
جولائی
ٹرمپ کے جھوٹے دعووں سے صیہونی بھی احتجاج پر مجبور
?️ 19 مئی 2026 سچ خبریں:ایلی لیون نے اپنے ایک نوٹ میں، جو آج شام
مئی
ریپڈ اسپورٹ فورسز نے نسل کشی کی ہے؛ سوڈانی وزارتِ خارجہ کا الزام
?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں:سوڈان کی وزارتِ خارجہ نے ریپڈ اسپورٹ فورسز پر دارفور کے
اکتوبر
افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں میں صیہونیوں کے ردپا
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:ایک صہیونی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرقی افغانستان
جون
تل ابیب کے خلاف یمنی فورسز کا منفرد آپریشن
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں پر آج صبح
نومبر
کشمیر میں سب کھ ٹھیک ہے تو انٹرنیٹ پر پابندی کیوں؟:بھارتی ریاستی وزیر کا سوال
?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:بھارتی ریاست بنگلور کے ریاستی وزیر پریانک کھڑگے نے بی جے
مئی
بلوچستان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری 7 نومبر بروز اتوار گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی
?️ 6 نومبر 2021کوئٹہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ترجمان گورنر ہاوس کی جانب سے
نومبر
جرمن پولیس کی فرینکفرٹ میں جنگلوں کی تباہی کے خلاف کارروائی
?️ 19 جنوری 2023سچ خبریں:Tagus Spiegel اخبار کے مطابق جرمن پولیس نے ان ماحولیاتی کارکنوں
جنوری